"منقوشی ابجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی
سطر 20:
 
===ہائروگلفس===
[[4000مقم|چار ہزار قبل از مسیح]] میں جب بالائی اور زیریں [[مصر]] متحد تھے قدیم مصریوں نے اس رسم الخط ﴿hieroglyphs﴾ کو ایجاد کر لیا تھا۔ ابتداء میں اس رسم الخط کے چند ہی حروف تھے جو پرندوں، چوپایوں اور اوزاروں کی شکلوں میں لکھے جاتے تھے۔ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ قدیم مصری کاہنوں اور پروہتوں نے علوم و فنون اور رسم الخط پر اپنی [[اجارہ داری]] قائم کرنے کی غرض سے اس میں چند حروف، کوئی سات سو علامات اور پانچ ہزار اشکال کا اضافہ کر دیا۔ نتیجتاً عام لوگوں کے لیے نئے رسم الخط کا پڑھنا محال ہوگیا۔ہو گیا۔ ہائروگلفس کے ان رسم الخط کو صرف کاہن اور پروہت لوگ ہی پڑھ سکتے تھے۔
 
===ہیراٹک===
سطر 47:
 
[[زمرہ:زبانیں]]
[[زمرہ:رسم الخط]]
[[زمرہ:رسم_خطرسم خط]]