"پلندری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
درستی
سطر 39:
پلندری سے ایک سڑک براستہ چھے چھن آزاد پتن جاتی ہے، اس کی ایک شاخ براستہ ہولاڑ راولپنڈی جاتی ہے پلندری سے چھے چھن کا فاصلہ تیرہ کلو میٹر، چھے چھن سے آزاد پتن پندرہ کلو میٹر ہے چھے چھن(خان آباد) سے ہولاڑ بارہ کلو میٹر ہے۔
=== پلندری آزاد پتن کلیاری روڈ ===
آزاد پتن سے براستہ پتن شیر خان، کلیاری، ڈھلکوٹ مظفر آباد نئی سڑک تعمیر کی گئی ہے۔ اس کے ذریعے پلندری سے مظفر آباد سفر آسان ہوگیاہو گیا اس راستے سے پلندری سے مظفر آباد 130کلو میٹر ہے۔
 
=== پلندری ٹنگی گلہ روڈ ===