"ہرمزان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی
سطر 21:
 
== حالات زندگی ==
[[ایرانی|ایرانیوں]] کا نامی سردار ہرمزان [[جنگ قادسیہ]] سے فرار ہو کر صوبہ [[اہواز]] کے دارالصدر [[خوزستان]] میں آ کر فوجیں جمع کرنے کی کوشش میں مصروف ہوگیاہو گیا جس نے اپنی حدود حکومت کو وسیع کرنا شروع کیا [[کوفہ]] و [[بصرہ]] کی چھاؤنیوں سے اسلامی افواج نے اس پر حملہ کیا اور شکست پر شکست دے کر صوبہ اہواز پر اپنا قبضہ کر لیا اس نے جزیہ دے کر مسلمانوں سے صلح کر لی‘ پھرچند روز کے بعد ہرمزان نے بغاوت اختیار کی اور مقام [[سوق اہواز]] میں اسلامی فوج سے شکست کھا کر مقام [[رام ہرمز]] میں جا کر پناہ لی۔دوسری مرتبہ ہرمزان نے عاجز ہو کر پھر صلح کی درخواست کی اور ادائے جزیہ کی شرط پر مسلمانوں نے باقی علاقہ ہرمزان کے قبضہ میں چھوڑ کر اس سے پھر صلح کر لی‘ سیدنا [[حرقوص العنبری|حرقوص بن زہیر سعدی]] فاتح اہواز نے جبل اہواز پر ڈیرے ڈال کرعلاقہ اہواز کے ویران شدہ شہروں کی آبادی کا کام شروع کیا۔
تیسری مرتبہ ہرمزان میدان میں نکلا‘ لڑائی ہوئی‘ ہرمزان کو شکست فاش حاصل ہوئی اور مسلمانوں نے رام ہرمز پر قبضہ کر لیا‘ ہرمزان شکست خوردہ فرار ہو کر مقام [[تستر]] میں پہنچ کر مسلمانوں کے خلاف فوجیں جمع کرنے لگا تستر کے قلعہ کی مرمت بھی کرا لی‘ چاروں طرف خندق کو بھی درست کر لیا اور برجوں کی پورے طور پر مضبوطی کر لی‘ ایرانی فوجیں بھی تستر میں اس کے پاس آ کر جمع ہونے لگیں‘ ان حالات سے مطلع ہو کر [[عمر فاروق|فاروق اعظم]] نے سیدنا ابو موسیٰ اشعری کو بصرہ کی افواج کا سردار بنا کر بھیجا۔
== ہرمزان بطور قیدی ==
سطر 37:
 
{{متعدد ابواب|سوانح حیات|ایران}}
 
[[زمرہ:644ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ساتویں صدی کی ایرانی شخصیات]]