"بونا سیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
درستی
سطر 1:
[[بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد]] (International Astronomical Union) کے مطابق بونا سیارہ ایسے [[اجرام فلکی|سماوی (celestial)]] اجسام کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔ <br/>
1- وہ جسم [[سورج]] کے گرد [[مدار]] میں ہو۔ <br/>
2- وہ اپنی خود [[ثقلی]] کے لیے اسقدر [[کمیت]] رکھتا ہو کہ [[صلب جسمی]] [[قوتوں]] (rigid body forces) پر حاوی ہو سکے اور یوں ایک [[آبسکونی|آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium)]] حاصل کرکے تقریباًًً{{دوزبر}} گول یا کروی شکل اختیار کرسکتاکر سکتا ہو۔ <br/>
3- اسنے اپنے [[مدار]] کے [[پڑوس میں صفائی|پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood)]] نہ کی ہو۔ <br/>
4- وہ ایک [[قدرتی سیارچہ|سیارچہ (satellite)]] نہ ہو۔