"بادشاہ (شطرنج)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
درستی
سطر 1:
[[تصویر:StauntonKing2.jpg|200px|تصغیر|بائیں|[[شطرنج]] کے کھیل میں بادشاہ کا مہرہ جو [[تختہ (شطرنج)]] پر استعمال ہوتا ہے۔]] {{شطرنج کے مہرے}}
 
[[شطرنج]] کھیل میں '''بادشاہ''' یا '''شاہ''' {{انگریزی نام|King}} ({{unicode|♔}} ،{{unicode|♚}}) سب سے بڑا اور اہم [[مہرہ]] ہے۔ اصل میں کھیل کی بنیاد ہی اس مہرے پر مشتمل ہے اور وہ ایسے کہ اس کھیل کا اختتام اس بادشاہ کے گھیرکر [[شہ مات]] کرنے پر مبنی ہوتا ہے۔ بادشاہ ہر طرف صرف ایک خانہ حرکت کرسکتاکر سکتا ہے اور وہ اپنے قریب والے خانہ میں موجود مخالف کھلاڑی کے کسی بھی بے سہارا مہرے کو ختم کرسکتاکر سکتا ہے۔
== شہ اور مات ==
'''شہ''' (check) : مخالف کھلاڑی کے بادشاہ کو اپنے (بادشاہ کے علاوہ دیگر) کسی بھی مہرے کی زد پہ لانا مخالف کے “بادشاہ کو شہ دینا“ کہلاتا ہے۔ جس کے بادشاہ کو [[شہ]] دی جاتی ہے تو اس کو یہ بات بتا دی جاتی ہے کہ بادشاہ کو [[چیک]] یا [[شہ]] دی گئی ہے تاکہ وہ اپنے بادشاہ کو بچا سکے۔
سطر 16:
#کسی کھلاڑی کا وقت ختم ہو جائے تو وہ ہار جاتا ہے۔ (لیکن اگر اس صورت میں، مخالف کھلاڑی کے پاس شہ مات کرنے کے لیے کافی، مہرے نہ ہوں تو کھیل برابر ہو جاتا ہے۔)
# کوئی ایک کھلاڑی ہار مان لے تو کھیل فوری طور پر ختم ہو جاتا ہے۔ (عام طور پر اس کام کے لیے وہ اپنے بادشاہ کو سر نگوں کر دیتا ہے۔)
<br/>
 
==پات (بغیر ہار جیت)==