"کتب خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی
سطر 7:
 
جدید دارالکتب میں کتابوں کے ساتھ ساتھ [[سمعی فیتہ|سمعی فیتے]] <small>(audio tapes)</small>، [[کیسٹ|کیسٹیں]] <small>(cassettes)</small>، [[بصری فیتہ|بصری فیتے]] <small>(video tapes)</small> اور [[رقمبصری قرص|رقمبصری قرص جات]] <small>(digital video discs)</small> وغیرہ دستیاب ہوتے ہیں. <br />
یوں، جدید درالکتب میں کوئی بھی شخص ہر قسم کی [[معلومات]] تک کسی بھی شکل و ذریعہ سے بے روک رَسائی حاصل کرسکتاکر سکتا ہے. بمع معلومات کے، یہ دارالکتب ماہرین یعنی [[کِتاب دار]]وں کی خدمات بھی مہیا کرتی ہیں جو معلومات کو ڈھونڈنے اور اُن کو منظّم کرنے میں تجربہ کار ہوتے ہیں.
 
== مزید دیکھیے ==