"ہوائیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
درستی
(درستی املا)
(درستی)
''<small>جہاز کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: [[جہاز]]</small>''
 
[[تصویر:yellow.balloon.takesoff.in.bath.arp.jpg|thumb|left|200px|ایک گرم [[ہوا]] سے بھرا ہوا [[غبارہ]]؛ جو دراصل ایک ایسا [[جہاز]] ہے کہ جو ہوا میں پرواز کرسکتاکر سکتا ہے اور اسی وجہ سے ہوائی جہاز کے زمرے میں شمار کیا جاتا ہے۔]]
'''ہوائی جہاز''' یا '''ہوائیہ''' <small>(جمع: '''ہوائین''')</small> <small>(aircraft)</small> ، ایک ایسا [[ناقل]] <small>(vehicle)</small> یا [[جہاز]] <small>(craft)</small> ہوتا ہے کہ جو [[کرۂ ہوا]] میں [[پرواز]] کرسکتاکر سکتا ہو۔ اکثر [[صاروخ|صاروخی]] ناقلات <small>(rocket vehicles)</small>، ہوائی جہاز کے زمرے میں شمار نہیں کیے جاتے کیونکہ یہ ہوا کے سہارے پر انحصار نہیں کرتے۔ وہ تمام [[انسان|انسانی]] نقل و حرکت کہ جو ہوائی جہاز کو قابل پرواز رکھنے میں اختیار کی جاتی ہے اسے [[طیران|طیرانی <small>(aviation)</small>]] کہا جاتا ہے اور وہ شخصیت جو ہوائی جہاز کو محوپرواز کرتا / کرتی ہے یعنی اس کو اڑاتا / اڑاتی ہے اسے [[طیار|طیار <small>(aviator / pilot)</small>]] کہا جاتا ہے؛ جبکہ ایسے ہوائی جہاز یا ہوائی ناقلات <small>(aerial vehicle)</small> بھی تخلیق کیے گئے ہیں جو طیار کے بغیر پرواز کرسکتے ہیں انکے لیے [[بلا انسان ہوائی ناقل|بلا انسان ہوائی ناقل <small>(unmanned aerial vehicle)</small>]] کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
== اقسام ==
ہوائی جہازوں کی دو بڑی اقسام ہیں: '''ہوا سے ہلکے''' (ہوا سُکن) اور '''ہوا سے بھاری''' (ہوا محرک).
43,445

ترامیم