"آزاد مواد" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
درستی
م (خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7))
(درستی)
=== حق طبع ===
[[فائل:Copyright.svg|تصغیر|140px|حق طبع]]
روايتی طور پر ہر کام يا مواد کا حق اشاعت محفوظ ہوتا ہے اور اس کام کو استعمال، پھيلاوں يا اس کوترميم کرنے کا حق صرف اس کے تخلیق کار کو ہی ہوتا ہيں۔ کئی ممالکوں کے قانون کے مطابق مواد کا حق طبع کچھ مدت يا عرصے کے بعد ختم ہوجاتا ہے اور وہ کام بالکل آزاد مواد کے زمرے ميں آجاتا ہے جو بعد ميں ہر کوئی بلا کسی اجازت يا پابندی کے استعمال يا ترميم کرسکتاکر سکتا ہے۔اس کے علاوہ حق طبع مخفوظ شدہ مواد کا استعمال اس کے دورانيہ ميں اس کے تخلیق کار کی رضامندی سے اس صورت ميں کيا جاسکتا ہے کہ اس کا استعمال شفاف، کھلا اور فلاحی مقصد کے ليۓ ہوں۔
 
=== [[دائرہ عام]] ===
 
== استعمال ==
ايسے منصوبے جن کا مقصد کمپيوٹر بروگرامز، ادبيات، موسيقی يا تصاوير کی فراہمی کرنا ہوں، آزاد مواد فراہم کرتے ہيں۔ ايک مثال معروف دائرہ المعارف [[ویکیپیڈیا]] اور اس کے ساتھی منصوبہ ہيں جو آزاد ہونے کے ساتھ کھلے بھی ہے [[جو ہر کوئی مرتب کرسکتاکر سکتا ہے]]۔
 
== پاکستان ميں آزاد معلومات اور حق اشاعت ==
43,445

ترامیم