"فونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
درستی
سطر 12:
فونٹ کا لفظ نویس سے ماخوذ ہے جس کے معنی لغتی اعتبار سے letter کے ہوتے ہیں۔ چونکہ font بھی اپنے عام ترین مفہوم میں letter سے قریب ہی آجاتا ہے اس لیے اسکے لیے نویس سے فونٹ کی اصطلاح اختیار کی جاتی ہے۔ فونٹ کا لفظ گو کہ نویس کی مؤنث سا معلوم ہوتا ہے لیکن (موجودہ معلومات کی حد تک) یہ [[فارسی]] اور [[اردو]] میں سے کسی بھی زبان کی لغت میں نویس کی مؤنث کے طور پر درج نہیں پایا گیا؛ مزید یہ کہ نویس اگر writer کے معنوں میں کسی مؤنث کے لیے اختیار کرنا ہی پڑجائے تو اس بلاتفریق مؤنث و مذکر ---- نویس ---- ہی لکھا جاسکتا ہے اور کوئی ابہام پیدا نہیں ہوتا۔ font کے لیے خط کا لفظ بھی آجاتا ہے لیکن خط اصل میں اپنے مفہوم کے اعتبار سے انداز{{زیر}} تحریر سے زیادہ قریب ہے اور اسی وجہ سے اس سے [[خطاطی]] اور [[خطاط]] جیسے الفاظ بھی اردو میں ماخوذ کیے جاتے ہیں؛ خط اردو ویکیپیڈیا پر type کے لیے بھی استعمال کیا گیا ہے۔ font گو کہ اپنے مفہوم میں صرف letters یا [[حرف|حروف]] ہی نہیں بلکہ متعلقہ زبان کے تمام تر [[محرف|محارف]] پر مشتمل ہوتا ہے لیکن اردو میں چونکہ فونٹ کسی اور مفہوم میں نہیں آتا اس لیے اسے font کا مفہوم ادا کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے یعنی فونٹ سے font کے معنوں میں مراد ان تمام اشکال و [[ترسیمہ|ترسیمات]] کی ہوتی ہے کہ جن کو زبان کو تحریری شکل دینے کے لیے یکسانی اور ہم آہنگی کے ساتھ لکھا گیا ہو یا انکی نویس نگاری کی گئی ہو۔
==موجودہ نقطۂ نظر==
فونٹ کا موجودہ تصور [[شمارِندہ|شمارندی]] [[سائنس|علم]] میں فونٹس کی تیاری و استعمال کے روایتی تصور سے تھوڑا مختلف انداز اختیار کرچکا ہے۔ کمپیوٹر کی مدد سے چونکہ کسی بھی ایک خط کو بلا اس کے لیے نۓ سانچے یا [[قلوب]] تیار کیے، اسے [[مائلہ]] شکل میں بھی ظاہر کرسکتاکر سکتا ہے اور اسکی جسامت بھی چھوٹی بڑی کی جاسکتی ہے اور اس تمام صورتحال کے دوران چونکہ نۓ قلوب کی تیاری عمل میں نہیں آتی لہذا ایک ہی نویسے کا انداز تبدیل ہو سکتا ہے اور ایسی صورت میں اسے ایک ہی [[صورت خط|صورت خط (typeface)]] کے انداز کہا جاتا ہے نا کہ کوئی الگ فونٹ۔
==ممیزات نویسہ==
کسی فونٹ کے یوں تو متعدد خواص ہوتے ہیں ، اس قطعے میں صرف ان [[ممیز|ممیزات (characteristics)]] کا اندارج کیا گیا ہے جو عمومی طور پر ایک فونٹ میں موجود ہونا تصور کیے جاتے ہیں، بطور خاص اس وقت کہ جب وہ فونٹ ، [[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] سے متعلق ہو، اور آج کر زیادہ تر فونٹس [[شمارندی تخطیط]] سے ہی متعلق ہوا کرتے ہیں۔
* فونٹ اپنی خطاطی میں یکساں اور ہم آہنگ [[حرف|حروف]] و [[ترسیمہ|ترسیمات]] رکھتا ہو۔
* کمپیوٹر پر فونٹ کی جسامت اور انداز{{زیر}} اظہار نۓ قلوب (blocks) تیار کیے بغیر مختلف نظر آسکتاآ سکتا ہے۔
* [[شمارندی تخطیط]] میں کسی ایک ہی فونٹ کا انداز [[تساقط|تساقط (compressed)]]، [[تکثیف|تکاثف (condensed)]] ، [[دبیز|دبیز (bold)]] اور یا پھر [[مائلہ]] شکل میں ہو سکتا ہے۔
* [[تاکید (خطی تخطیط)|تاکید (emphasis)]] کے نقطۂ نظر سے ایک ہی فونٹ (باالفاظ بہتر و تخصیص [[صورت خط]]) کی مختلف اشکال و اقسام ، کسی ایک ہی تحریر میں استعمال کی جاسکتی ہیں۔