"بریڈفورڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی
سطر 11:
[[تصویر:Bradford_City_Tower.jpg|تصغیر|200px|بریڈفورڈ سٹی سینٹر کا کلاک ٹاور]]
== زمانہ قدیم کا بریڈفورڈ ==
قدیم زمانے میں یہاں چراگاہیں اور جنگل تھے جہاں پر قرب و جوار کے جاگیر داروں اور نوابوں کے جانور چرتے تھے۔ علاقے کے بیشتر رقبے پر جنگل تھا۔ کہا جاتا ہے کہ اس علاقے میں گیمل [[Gamel]] نامی ایک شخص گھومتا پھرتا آگیاآ گیا جسے اس خطہ کی خوبصورتی، قدرتی حسن، بہتے چشمے اور بل کھاتی ندیاں بہت پسند آئیں اور اس نے یہی مستقل قیام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ گیمل نے اپنے گزراوقات کے لیے بھیڑ بکریاں رکھ لیں اور گیمل کی زندگی آرام سے کٹنے لگی۔
[[تصویر:Bradford_World_War1_2.JPG|تصغیر|200px|پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں قربانیاں پیش کرنے والوں کی ایک یادگار]]
بریڈفورڈ کے مختلف علاقے جو آجکل مکمل رہائشی علاقے ہیں جن میں لیڈز روڈ، کلیٹن، ھیٹن، لیجٹ گرین، انڈر کلف، تھانٹن روڈ، مانچسٹر روڈ وغیرہ چراگاہیں تھیں۔ اطراف سے ندی نالے نکلتے تھے جو اس جگہ پر جمع ہوتے تھے جس جگہ پر آجکل سٹی ہال ہے۔ یہ ندی نالے اب بھی زیر زمین موجود ہیں اور کئی مقامات پر ان سے پانی بہتا ہوا نظر آتا ہے۔
سطر 22:
تاریخ بتاتی ہے کہ ماضی میں بریڈفورڈ کو ایک مرتبہ فروخت بھی کیا گیا جب سولہویں صدی میں چارلس اول نے اپنے والد کا قرض چکانے کے لیے لندن کے باسیوں کو بریڈفورڈ فروخت کر دیا۔
== متبرک چشمے ==
بریڈفورڈ میں پانی کے کئی چشمے موجود تھے جن کے نام سے اب بھی شہر کی گلیاں منسوب ہیں۔ اکثر متبرک چشموں یعنی HOLY WELL پر پادریوں کا قبضہ تھا اور وہ ان کا پانی فروخت کرتے تھے۔ یہ پادری عوام کو بتلاتے کہ ان کے چشمہ کا پانی متبرک ہے اور اس میں مختلف امراض یعنی کسی میں آنکھوں کے امراض، کسی میں جلدی بیماریوں وغیرہ کی شفاء ہے،مگر آج کل ان چشموں کے پانی کو مضر صحت قرار دیا جاتا ہے اور کوئی ان کا پانی پینے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔کر سکتا۔ دیگر چشموں میں معروف جیکب ویل ہے جہاں آج کل مقامی حکومت کے دفاتر قائم ہیں۔ جیکب کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ اس کے گھر کے تہہ خانے میں چشمہ نکل آیا جس نے جیکب کو مستتقل آمدنی فراہم کی۔ جیکب پانی شہر میں فروخت کرکے اپنی روزی کماتا تھا۔
{{زمرہ کومنز|Bradford}}
==شراکت دار شہر==