"انکرپشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی
سطر 18:
اس طریقہ کار میں معلومات کو صفریت (Encrypt) اور غیر صفریت(Dycrypt) کرنے والی کلید ایک جیسی ہوتی ہے اور معلومات بھیجنے والے اور موصول کرنے والوں کو اس کا علم ہونا چاہیے۔اوپر دی گئی مثال اس طریقہ کی وضاحت کرتی ہے۔
==== عوامی کلید صفریت(Public Key Encryption) ====
اس طریقہ کار میں معلومات کو صفریت کرنے والے ایک عوامی کلید(Public Key) بناتے ہیں جس کو استعمال کرکے کوئی بھی معلومات کو صفریت کرسکتاکر سکتا ہے لیکن اسے واپس غیر صفریت میں لانے کے لیے ایک نجی کلید(Private Key) صرف اس کے پاس ہوتی جو اصل معلومات کو پڑھنے کا اختیار رکھتا ہے۔مطلب یہ کہ معلومات کو صفریت کرنے والی کلید علاحدہ اور واپس لانے کی کلید علاحدہ ہوتی ہے۔اس طریقہ کار تذکرہ پہلی مرتبہ 1973 میں ایک خفیہ دستاویز میں کیا گیا۔اس سے بیشتر تمام تر صفریت تشاکلی کلید سے کی جاتی تھی۔1991 میں فل زمرمین نے اس کا پہلا اطاقیہ(Application) لکھا اور اسے اوپن سورس کی ذریعے مفت تقسیم کیا۔2010 میں مشہور کمپنی سمنٹک(Symantic) نے اسے خریدا اور اس میں دیگر اضافے کئے
 
=== صفریت کا استعمال ===