"افراط (کونیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی
سطر 9:
 
== عمومی جائزہ ==
ایک پھیلتی ہوئی کائنات کا عموما ً ایک کائناتی افق ہوتا ہے جس کی تشبیہ ہم زیادہ جانے پہچانے افق سے دے سکتے ہیں جو [[کرہ ارض]] کے خم کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے جو کائنات کے اس حصّے کی طرف نشان لگاتا ہے جس کا مشاہدہ ایک شاہد کرسکتاکر سکتا ہے۔ روشنی (یا دوسری اشعاع) جو اس کائناتی افق کے پار سے کوئی جسم خارج کرے گا وہ کبھی بھی مشاہد تک نہیں پہنچ سکتی  کیونکہ مشاہد اور جسم کے درمیان موجود خلاء بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔
[[تصویر:History_of_the_Universe.svg|بائیں|تصغیر|350x350px|کائنات کی تاریخ  - یہ سمجھا جاتا ہے کہ کائناتی افراط کی وجہ سے ثقلی امواج ابھری ہوں گی، بگ بینگ کے فوراً بعد سریع از نور رفتار سے پھیلاؤ (17مارچ 2014) ]]
[[قابل مشاہدہ کائنات]]  ایک بڑی ناقابل مشاہدہ کائنات کا صرف  سرسری سا ایک حصّہ ہے؛ کائنات کے دوسرے حصّوں نے ابھی تک زمین سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ کائنات کے یہ حصّے ہمارے موجودہ کائناتی افق سے پرے ہیں۔ معیاری بگ بینگ کے نمونے میں، افراط کے بغیر،  کائناتی افق  ترک ہوکر منظرنامے میں ایک نیا علاقہ لے آتا ہے۔ اس کے باوجود جب کوئی مقامی مشاہد پہلی مرتبہ اس حصّے کو دیکھے گا تو اسے خلاء کے پہلے دیکھے ہوئے حصّوں اور ان نئے حصّوں میں  کوئی فرق محسوس نہیں ہوگا : ان کا پس منظر کی اشعاع کا [[درجہ حرارت]] دوسرے حصّوں ہی جیسا ہوگا، اور ان کا مکاں و زمان کا خم دوسرے کے ساتھ ہم قدم ہوکر ارتقاء پزیر ہورہا ہوگا۔  یہ ایک پہیلی کی طرح ہے: ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ یہ نئے علاقے جانتے ہوں کہ  ان کا خم اور درجہ حرارت کتنا ہونا چاہیے؟ وہ یہ بات اشاروں کو حاصل کرکے تو نہیں جان سکتے،  کیونکہ ان کا ہمارے ماضی کی روشنی کی کون سے کوئی پہلے سے رابطہ نہیں ہے ۔