"24 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی
سطر 5:
* [[1851ء]] – [[کتب خانہ کانگریس]] میں آگ لگی۔
* [[1972ء]] – پشتون راہنما [[خان عبد الغفار خان]] [[کابل]] میں 8 سال جلاوطنی گزارنے کے بعد واپس [[پاکستان]] لوٹے۔
* [[1999ء]] – [[انڈین ائر لائن]] کی [[کھٹمنڈو]] کی طرف جانے والی پرواز کو اغوا کر کے [[افغانستان]] کے شہر [[کابل]] میں اتار لیا گیا۔ [[31 دسمبر]] [[1999ء]] بھارتی جیل سے [[مولانا مسعود اظہر]] کی رہا ئی کے بعد اغوا کار جہاز اور مسافروں کو آزاد کر کے فرار ہو گئے۔
 
* [[2003ء]] – صدر جنرل پرویز مشرف نے اکتیس دسمبردوہزار چار تک فوجی وردی اتارنے کا اعلان کیا ۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1971ء]] – سقوط ڈھاکہ کے اسباب کی نشاندہی کے لیے حمودالرحمن کمیشن کا قیام عمل میں آیا ۔ <ref name=uc/>
سطر 36 ⟵ 35:
* [[2008ء]] – [[ہیرلڈ پنٹر]]، انگریز ناٹک نگار، ہدایت کار، [[نوبل انعام برائے ادب|نوبل انعام]] یافتہ (وفات 1930)
* [[1524ء]] – پرتگال کا نامور مہم جو اور سیاح واسکوڈی گاما جنوبی ہندوستان کے علاقے کوچی میں انتقا ل کرگیا ۔ <ref name=uc/>
* [[2007ء]] – پاکستان ٹی وی اور فلم کے مشہور اداکار اظہار قاضی کراچی میں انتقال کرگئےکر گئے ۔ <ref name=uc/>
 
==حوالہ جات==