"ابن زہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی
سطر 23:
== عبداللہ بن زہر ==
 
ان کا پورا نام “مروان عبد الملک بن ابی بکر محمد بن زہر الایادی” ہے، اپنے والد کی طرح فقیہ تھے، مگر طب میں شہرت پائی، پانچویں صدی ہجری میں [[بغداد]]، [[مصر]] اور [[قیروان]] میں اطباء کی سربراہی کی، پھر اپنے ملک واپس لوٹ گئے اور [[امیر مجاہد]] کے دور میں [[دانیہ]] منتقل ہوگئے جہاں امیر مجاہد نے ان کا خوب اکرام کیا اور یہیں سے ان کی شہرت اندلس اور مغرب میں پھیلی، ابن داحیہ “المطرب” اور ابن خلکان “وفیات الاعیان” میں لکھتے ہیں کہ دانیہ میں انہوں نے خوب جاہ وجلال، شہرت وعزت، اور بہرپور دولت کمائی اور وہیں پر ان کا انتقال ہوا، جبکہ [[ابن ابی اصیبعہ]] لکھتے ہیں کہ وہ دانیہ چھوڑ کر [[اشبیلیہ]] آگئےآ گئے تھے جہاں ان کا انتقال ہوا.
 
== زہر بن زہر ==
سطر 41:
ابی بکر بن زہر کی شہرت کی وجہ صرف طب کے شعبہ میں ان کے کارہائے نمایاں کی وجہ سے نہ تھی، بلکہ وہ ایک با کمال شاعر بھی تھے، ان کی فقہی، لغوی اور ادبی ثقافت بہت گہری تھی جس پر کسی کو کلام نہیں تھا، ان کی ایک نظم “ایہا الساقی” (اے ساقی) مشرق ومغرب میں بہت مشہور ہے.
 
شاہ کے دونوں پر بے پناہ اکرام نے وزیر ابی زید عبد الرحمن کو حسد میں مبتلا کر دیا اور اس نے ایک سازش کرکے دونوں کو زہر دلوادیا جس سے متاثر ہوکر دونوں ماما بھانجی 595 ہجری کو انتقال کرگئےکر گئے.
 
== عبد اللہ بن زہر ==