"محمد بن علی سنوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی
سطر 6:
==مکہ معظمہ میں قیام==
 
[[قاہرہ]] سے محمد سنوسی [[مکہ|مکہ معظمہ]] چلے گئے اور وہیں [[1837ء]] میں انہوں نے پہلا زاویہ قائم کیا بعد میں یہی زاویے یا حلقے [[سنوسی تحریک]] میں مرکزی حیثیت اختیار کرگئے۔کر گئے۔ اس قسم کے زاویے انہوں نے اپنے قیام کے دوران مختلف مقامات پر قائم کئے اور اپنا پیغام دوسروں تک پہنچانا شروع کر دیا۔ آخر میں انہوں نے [[برقہ]] یعنی [[برقہ|سائرنیکا]] کے صحرا میں واقع نخلستان "[[جغبوب]]" میں [[1853ء]] میں اپنی دعوت کا مرکز قائم کیا۔ اگرچہ بعد میں انہوں نے یہ مرکز جنوب میں کئی سو میل کے فاصلے پر واقع نخلستان [[کفرہ]] میں منتقل کر دیا لیکن جغبوب کو سنوسی تحریک میں ہمیشہ اہم مقام حاصل رہا۔
 
==سنوسی تحریک==