"یونکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
←‏top: درستی
سطر 1:
'''یونکس''' ایک [[اشتغالی نظام]] ہے جو کافی عرصہ سے اہم کاموں کے لیے استعمال ہو رہا ہے ۔ ابتدائی طور پر '''بیل لیبز'''(Bell Labs) نے اسے 1970 میں بنایا۔ انھوں نے اس کا مصدر رمز (source code) بھی ساتھ ہی فراہم کر دیا۔
 
یہی وجہ ہے کہ یونکس کے سینکڑوں نہیں تو درجنوں نسخے منظرعام پر آگئےآ گئے ہیں، جو اجازہ کے تحت بنائے گئے ہیں۔ اِبتداء میں یونکس خاص طور پر تعلیمی اداروں میں جہاں عام طور پر تعلیم دینے کے لیے اور تحقیق کے لیے استعمال ہوتا تھا۔
 
آج کل یونکس کی دو بڑی اقسام عام پائی جاتی ہیں: