"ساحر لدھیانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب
درستی
سطر 35:
|تخلّص=ساحر
}}
[[ترقی پسند تحریک]] سے تعلق رکھنے والے مشہور شاعر۔ 8 مارچ 1921ء کو [[لدھیانہ]] پنجاب میں پیدا ہوئے۔ خالصہ اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج لدھیانہ سے میں داخلہ لیا۔ کالج کے زمانے سے ہی انہوں نے شاعری کا آغاز کر دیا۔ [[امرتا پریتم]] کے عشق میں کالج سے نکالے گئے اور لاہور آگئے۔آ گئے۔ یہاں ترقی پسند نظریات کی بدولت قیام پاکستان کے بعد 1949ء میں ان کے وارنٹ جاری ہوئے جس کے بعد وہ ہندوستان چلے گئے۔
 
== ہندوستان آمد ==