"حبیب الرحمن خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
←‏top: درستی
سطر 3:
انتقال: 1926ء
 
[[اردو]] ادیب ۔ [[علی گڑھ]] کے قریب موضع بھیکم پور پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم [[آگرہ]] کالج میں حاصل کی۔ اسی زمانے میں تصنیف و تالیف کا شوق پیدا ہوا۔ مختلف رسائل اور اخبارات میں مضامین لکھنے شروع کیے ۔ ایک عرصہ تک ’’[[الندوہ]]‘‘ [[لکھنؤ]] کے ایڈیٹر رہے۔ 1918ء میں ریاست حیدر آباد میں ’’صدر الصدور امور مذہب‘‘ کے فرائض سونپے گئے۔ 1922ء میں [[نواب صدر یار جنگ]] بہادر کا خطاب سرکاری نظام سے ملا۔ 13 سال بعد اپنے فرائض منصبی سے سبکدوش ہو کر علی گڑھ کے قریب اپنی ملکیت حبیب گنج میں واپس آگئے۔آ گئے۔ آپ [[جامعہ عثمانیہ]] کے پہلے وائس چانسلر تھے۔ تصانیف دو درجن کے قریب ہیں جن میں علمائے سلف اور ’’نابینا علما‘‘ خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔
 
[[زمرہ:ہندوستانی شخصیات]]