"بندش قلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 8:
| اصطلاحات_ =
{{امراض|
توقف
توقف
قلب
ریہ
رئوی
رئوی
احیاء|
وقفہ / رک / ٹہراؤ
arrest
heart
پھیپڑا
پھیپڑے سے متعلق
pulmonary
resuscitation}}

[[قلب|دل / قلب]] کی دھڑکن کے رک جا نے کو '''توقفِ قلب''' (cardiac arrest) کہتے ہیں، جبکہ توقف (tawaqquf) کسی بھی شئے کے موقوف ہوجانے یا رک جانے یا arrest کو کہا جاتا ہے۔ یہ صور تحال تين وجہ سے ہو سکتی ہے ۔
سطر 16:
# [[بینبص بطینی سرعت قلب|بینبص بطینی سرعت قلب (pulseless ventricular tachycardia)]]--- اس حالت میں دل اتنا تیز دھڑکتا ہے کہ اس میں نہ خون بھر پاتا ہے نہ اس کو آرام کرنے کا موقع ملتا ہے اور اسکی طاقت کم ہوتی چلی جاتی ہے۔ اس کو بھی defibrillate کرتے ہیں. یہاں اس بات کا ذکر اہم ہے کہ [[بطینی سرعت قلب|بطینی سرعت قلب (ventricular tachycardia)]] کی دوسری قسم میں [[نبض]] غائب نہیں ہوتی اور اسے [[زوال رجفان|زوال رجفان (defibrillate)]] کی بجائے اسکی [[متعاصر تقویم قلب|متعاصر تقویم قلب (synchronized cardioversion)]] کی جاتی ہے۔

[[ملففائل:Lead II rhythm generated ventricular fibrilation VF.JPG|rightدائیں|thumbتصغیر|700px|An [[برقی قلبی تخطیط]] showing ventricular fibrillation]]

[[ملففائل:Electrocardiogram of Ventricular Tachycardia.png|rightدائیں|thumbتصغیر|500px|A 12 lead [[برقی قلبی تخطیط]] showing ventricular tachycardia.]]

[[برقی قلبی تخطیط|ECG]] سے [[برقی قلبی تخطیط|صاف (fine)]] یا [[برقی قلبی تخطیط|کج (coarse)]] [[رجفان|رجفان (fibrillation)]] اور [[بینبص بطینی سرعت قلب]] کا پتہ چل جاتا ہے ۔ اسے ٹھیک کرنے کےلئے [[صدمۂ سج|صدمۂ سج (DC Shock)]] دیا جاتا ہے۔ [[توقف قلب]] کے دوران مندرجہ بالا تينوں صورتحال ایک دوسرے میں تبدیل ہو سکتی ہیں ۔ بغیر [[برقی قلبی تخطیط|ECG]] یا [[مُراقِب قلبی|مُراقِب قلب (cardiac monitor)]] کے تينوں میں فرق نہیں کیا جا سکتا اور تينوں صورتوں میں [[نبص|نبص (pulse)]] غائب ہو جا تی ہے ۔
سطر 26:
== تشخیص ==
توقف قلب کے دوران [[نبض]] غائب ہو جاتی ہے۔ گردن پر [[سباتی نبص|سباتی نبص (carotid pulse)]] اور ران پر [[فخذ نبص|فخذی نبض (femoral pulse)]] بھی نہیں ملتی ۔ دل کی دھڑکن کی آواز نہیں آتی اور آنکھوں کی [[حدق|حدقہ یا پتلی (pupils)]] پھیل جاتی ہے ۔ اگر کوئی تازہ زخم ہے (مثلا ً [[آپریشن]] کا زخم ) تو اس سے [[نزف|شریانی نزف (arterial bleeding)]] نہیں ہوتی ، [[نزف|وریدی نزف (venous bleeding)]] البتہ ہو سکتی ہے ۔ سانس رک جاتی ہے اور مریض کا رنگ [[نیلا]] پڑ جاتا ہے جسے [[زراق|زراق (cyanosis)]] کہتے ہیں ۔
[[ملففائل:Checking respiration2.jpg|thumbتصغیر|280px|کیا سانس چل رہی ہے؟]]
[[ملففائل:Carotidian pulse.png|thumbتصغیر|280px|کیا گردن پر نبض موجود ہے؟]]
[[ملففائل:Insulfation2.jpg|thumbتصغیر|280px|منہ سے منہ لگا کر مصنوعی سانس دینا]]

== علاج ==
توقف قلب کے بعد [[انسان]] 7-8 [[ثانیہ|سیکنڈ]] کے اندر بے ہوش ہو جاتا ہے اور چند [[منٹوں]] میں اسکا [[دماغ]] [[مر]] جاتا ہے ۔ جس کے بعد اسکا ٹھیک ہونا ناممکن ہو جاتا ہے اس لیے علاج فورا{{دوزبر}} شروع کرنا چاہیے۔ ظاہر ہے کہ کوئی [[طبیب]] مدد کے لیے اتنی جلدی نہیں آ سکتا اس لیے ایسے [[مریض]] کی مدد وہی شخص کرے جو اس وقت وہاں موجود ہو یعنی ہر شخص کو [[قلبی رئوی احیاء|قلبی رئوی احیاء (CPR)]] سے واقفیت ہونی چاہیے چاہے اس کا پیشہ کچھ بھی ہو. اس طرح وہ کسی دن اپنے کسی قریبی دوست یا عزیز کی جان بچا سکتا ہے.
علاج کا ہدف یہ ہے کہ دماغ تک آکسیجن والا خون پہنچتا رہے جس کے لیے دو کاروائیاں ضروری ہیں ۔
# پھیپھڑوں میں آکسیجن پہنچانا Pulmonary Ventillation
# دل کو مصنوعی طریقے سے پمپ کرنا Cardiac Compression or Cardiac Massage

عا م طور پر Cardiac Arrest کی تشخیص و علاج کےلئے ABC کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ۔
* A یعنی Airway کیا سانس کے راستے میں کوئی رکاوٹ ہے ؟ مثلا ً زبان کا پیچھے گر کر سانس کا راستہ روک دینا ۔ حلق میں قے شدہ ما دہ Vomitus یا خون ہونا وغیرہ
* B یعنی Breathing کیا سانس رک چکا ہے ؟
* C یعنی Circulation کیا گردن کی نبض غائب ہے ؟
اگر Airway کھلا ہونے کے با وجود سانس نہیں چل رہا اور گردن پر بھی نبض نہیں مل رہی تو مصنوعی سانس دینا اور Cardiac Massage کرنا فورا{{دوزبر}} شروع کر دینا چا ہئے ۔ اسی دوران بلند آواز سے دوسروں کو صورتحال کی اطلاع دینی چاہیے تا کہ مزید افراد مدد کے لیے آسکیں ۔ مدد آنے کے بعد ECG یا Cardiac Monitor کے ذریعے دل کا Rhythm معلو م کرنا چا ہئے یعنی آیا یہ Asystole ہے یا Fibrillation۔ اسی دوران اگر I/V Line نہیں ہے تو I/V Canulla لگا دینا چا ہئے تا کہ دوائیں اور مایعات دئے جا سکیں۔ عام طور پر ایسے مریضوں کو Atropine Adrenaline اور Sodium Bicarbonate کے انجکشن لگائے جاتے ہیں ۔ کبھی کبھی Calcium بھی لگا تے ہیں ۔ اگر Pulseless Ventricular Tachycardia یا Fibrillation ہے تو 100-360 Joule کا DC shock دینا چاہیے ۔

ویسے تو مصنوعی سانس Umbu Bag اور ماسک کی مدد سے بھی دیا جا سکتا ہے مگر [[داخل رغامی نلی|Endotracheal tube]] کی مدد سے زیادہ بہتر اور آسان ہوتا ہے ۔ اگر سہولتیں میسر نہ ہوں تو منہ سے منہ لگا کر اور مریض کی نا ک بند کر کے اسکے سینے میں ہوا بھرنی چاہیے ۔ اگر Resuscitation کےلئے دو آدمی مو جود ہوں تو ایک آدمی Cardiac Massage کرے اور دوسرا ہر پانچ Chest Compression کے بعد ایک سانس دے ۔ لیکن اگر صرف ایک شخص Resuscitate کر رہا ہے تو وہ ہر Compression 15 کے بعد دو دفعہ سانس دے ۔
اکثر اوقا ت 10-20منٹ کے Resuscitation سے دل دوبارہ دھڑکنا شروع کر دیتا ہے اور نبض Pulse دوبارہ محسوس کی جا سکتی ہے ۔ اس موقع پر اکثر مریضوں کو بلڈ پریشر سنبھالنے والی دوائیں ( ڈرپ ميں ملا کر) مثلاً Dopamine, Dobutrex, Noradrenaline وغیرہ کی ضرورت پڑ سکتی ہے ۔
سطر 45:
== مزید دیکھیے ==
* [[قلبی رئوی احیاء|CPR]]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Cardiac arrest}}

[[زمرہ:اسباب اموات]]
[[زمرہ:امراض قلب]]
[[زمرہ:شعبۂ انتہائی نگہداشت]]
[[زمرہ:علم تخدیر]]
[[زمرہ:طب]]
[[زمرہ:امراض قلب]]