"مرزا اسلم بیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ضلع اعظم گڑھ کی شخصیات |
←top: درستی |
||
سطر 1:
[[تصویر:Mirza aslam beig.jpg|framepx|thumb|left|مرزا اسلم بیگ]]پاک فوج کے سابقہ کمانڈر انچیف ۔[[اعظم گڑھ]] یوپی کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ جوانی میں ہجرت کرکے [[پاکستان]]
18اگست 1988 کو صدر [[ضیا الحق]] کی ناگہانی وفات سے اگلے روز غلام اسحاق خان نے جنرل اسلم بیگ کو [[چیف آف آرمی سٹاف]] بنا دیا۔ وہ چاہتے تو اس موقع پر مارشل لا نفاذ کرکے اپنے اقتدار کے لیے راستہ ہموار کرسکتے تھے لیکن انہوں نے 1988ء کو انتخابات کے ذریعے [[پاکستان]] کو جمہوریت کی راہ پر لگانے میں اہم کردار ادا کیا۔ لیکن دوسری طرف انہوں نے سیاست میں فوج کی مداخلت کا راستہ روکنے کی بجائے پیپلز پارٹی کے خلاف ان انتخابات میں ایجینسیوں کی مدد سے آئی جے آئی کو لا کھڑا کیا۔ تاکہ پیپلز پارٹی کو ایک بڑی کامیابی سے روکا جا سکے۔ ان کے خدمات کے صلے میں میں ان کو ہلال امتیاز ، اور ستارہ بسالت سے نوازا گیا۔ فوجی خدمات سے سبک دوش ہونے کے بعد اپنی ایک سیاسی جماعت عوامی قیادت پارٹی بنا کر عملی سیاست میں حصہ لینا شروع کیا۔ لیکن ان کی یہ پارٹی عوام میں مقبولیت حاصل نہیں کر سکی اور تاحال کوئی خاطر خواہ کامیابی سیاست میں ان کو حاصل نہیں ہو سکی ہے۔
سطر 6:
[[زمرہ:فضلا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان]]
[[زمرہ:بے نظیر بھٹو کی حکومت کا سٹاف اور شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی جنرل]]
[[زمرہ:1931ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:مغل اشرافیہ]]
[[زمرہ:پاک فوج سربراہان]]
[[زمرہ:پاکستان کی عسکری حکومت (1977–1988)]]
[[زمرہ:اعظم گڑھ کی شخصیات]]
[[زمرہ:فوجی جرنیل]]
|