"غزوہ طائف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
درستی
سطر 32:
<ref>زرقانی ج3 ص33</ref>
طائف کے محاصرہ میں بہت سے مسلمان زخمی ہوئے اورکل بارہ اصحاب شہید ہوئے سات قریش،چار انصار اور ایک شخص بنی لیث کے۔ زخمیوں میں [[ابوبکر صدیق]] کے صاحبزادے عبداﷲ بن ابوبکربھی تھے یہ ایک تیر سے زخمی ہو گئے تھے۔ پھر اچھے بھی ہو گئے، لیکن ایک مدت کے بعد پھر ان کا زخم پھٹ گیا اور اپنے والد [[ابوبکر صدیق]] کے دور خلافت میں اِسی زخم سے ان کی وفات ہو گئی۔ <ref>زرقانی ج3ص30</ref>
محمدﷺ نے اعلان کیا کہ جو غلام قلعے سے اتر کر ہمارے پاس آجائے وہ آزاد ہے۔اس اعلان پر 23 غلام اتر آئےان میں ابوبکرہؓ بھی تھے،وہ قلعے کے دیواروں پر چڑھ چڑھ کر ایک چرخی کی مدد سے جس سے رہٹ سے پانی نکالا جاتا ہے سے لٹک کر نیچے آگئے۔آ گئے۔ اس لیے محمدﷺ نے ان کا کنیت ابوبکرؓ رکھا۔[[عربی زبان]] میں چرخی (جس سے بانی نکالا جاتا ہے) کو بکرہ یا بکر کہا جاتاہے۔<br />
 
== مالِ غنیمت کی تقسیم ==
سطر 51:
[[زمرہ:خالد بن ولید کی جنگیں]]
[[زمرہ:محاصرے]]
 
[[زمرہ:غزوات]]