"احمد علی لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
درستی
سطر 8:
ابتدائی تعلیم اپنی والدہ محترمہ سے حاصل کی پھر [[مدرسہ دارالارشاد]] میں 6 سال تک علوم دینیہ کی تکمیل کی اور [[1927ء]] میں آپ فارح التحصیل ہوئے۔
== تدریس ==
فراغت کے بعد [[مدرسہ دارالارشاد]] میں مدرس مقرر ہوئے۔ تقریباً 3 سال تک تدریس میں مشغول رہے۔ پھر [[نوابشاہ|نواب شاہ]] کے ایک مدرسہ میں آگئے۔آ گئے۔ اس کے بعد [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] میں بھی تدریس کے فرائض انجام دیتے رہے۔
== تصانیف ==
آپ نے قرآن پاک کا رواں رواں اردو ترجمہ کیا۔ اس کے علاوہ 34 چھوٹے چھوٹے رسالے تالیف کیئے جن میں رسوم الاسلامیہ، اسلام میں نکاح بیوگان، ضرورۃ القرآن، اصلی حنفیت، رسول اللہﷺ کے وظائف، میراث میں شریعت، توحید مقبول، فوٹو کا شرعی فیصلہ، صد احادیث کا گلدستہ اور فلسفہ روزہ خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔