"احمد حسن دانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی
سطر 8:
 
== ڈھاکہ ==
آثارِ قدیمہ میں اُن کی بے حد دلچسپی کے پیشِ نظر انھیں [[برطانیہ]] کی حکومت نے [[تاج محل]] جیسے اہم تاریخی مقام پر متعین کر دیا۔ [[تقسیم ہند|تقسیمِ ہند]] کے بعد وہ [[پاکستان]] آگئےآ گئے اور [[ڈھاکہ]] میں فرائض انجام دینے لگے۔ تعلیم و تربیت کے ابتدائی مراحل ہی میں پروفیسر دانی نے محسوس کر لیا تھا کہ آثارِ قدیمہ کی تحقیقات کو عوام تک پہنچانے کے لیے عجائب گھروں کی تعمیر انتہائی ضروری ہے۔ چنانچہ [[1950ء]] میں انھوں نے وریندر میوزیم راجشاہی کی بنیاد رکھی۔ کچھ عرصہ بعد جب انھیں ڈھاکہ میوزیم کا ناظم مقرر کیا گیا تو انھوں نے [[بنگال]] کی مسلم تاریخ کے بارے میں کچھ نادر تاریخی نشانیاں دریافت کیں جو آج بھی ڈھاکہ میوزیم میں دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔
 
== غیر ملکی دورے ==