"عبرانی بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

درستی
(درستی املا)
(درستی)
حال ہی میں خبر ملی<ref>The Times of India, Delhi 9th March, 1965.</ref> ہے کہ عبرانی کا ایک قدیم ترین نسخہ حیدرآباد (دکن ۔ واقع ہندوستان) سے دستیاب ہوا ہے جو کھجور کے پتوں (Palm Leaves) پر لکھا ہے۔ یہ نسخہ عثمانیہ یونیورسٹی کی سنسکرت  اکاڈیمی میں سالہا سال سے محفوظ تھا۔ اس نسخہ  پر تورات کی پہلی کتاب پیدائش کا 37واں  باب عبرانی میں لکھا ہے۔
 
یروشلیم کی عبرانی اکاڈیمی کے فضلا اس نادر نسخہ کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ نسخہ کسی یہودی  عالم نے دوہزارسال ہوئے لکھا تھا جب یروشلیم  کی تباہی  کے بعد اہل یہود جنوبی ہند نقل مکانی کرکے آگئےآ گئے تھے۔<ref>"مقدس توما رسول ہند" از علامہ برکت اللہ صفحہ 95</ref> یہ نسخہ اس لحاظ سے بھی یکتا ہے کہ دنیا بھر کے نسخوں میں یہی ایک نسخہ ہے جو کھجور کے پتوں پر لکھا ہے۔
 
==مزید دیکھیے ==
43,445

ترامیم