"رضا علی عابدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
درستی
سطر 19:
 
== حالات زندگی ==
رضا علی عابدی [[30 نومبر]] [[1936ء]] روڑکی، [[ہریدوار|ہریدوار ضلع]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم انہوں نے [[ہندوستان]] کے علاقے یوپی سے حاصل کی، ان کے والد کا تعلق لکھنؤ سے تھا۔ [[1950ء]] میں [[پاکستان]] آگئے۔آ گئے۔ 13 برس کی عمر میں انہوں نے اخبارات و جرائد کا باقاعدگی سے مطالعہ شروع کیا جو 65سال بعد بھی جاری و ساری ہے۔ اخبارات کے مطالعہ سے وہ فن خبر نگاری سے مکمل واقف ہو چکے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے 20 برس کی عمر میں [[1956ء]] میں پہلی مرتبہ بائیں ہاتھ سے انگریزی خبر کا ترجمہ کیا۔انہوں نے [[1965ء]] کی جنگ کو نہ صرف دیکھا بلکہ اس کو مکمل اخبار میں رپورٹ بھی کیا ۔اس وقت وہ عملی طور پر روزنامہ حریت کے ساتھ منسلک تھے۔اس کے بعد انگلستان مزید تعلیم کے حصول کے لیے اسکالرشپ پر چلے گئے۔ پھر [[1972ء]] میں ا نہوں نے بی بی سی سے منسلک ہو کر عملی طور پر اپنے کیئرئرکا آغازکیا اور پھر بی بی سی کے پروگرام، ڈاکومنٹریاں تھیں اور رضاعلی عابدی تھے، [[بی بی سی اردو|بی بی سی]] نے انہیں [[پاکستان]] بلکہ پوری دنیا کے اردو بولنے والوں میں دلوں میں جا بٹھایا۔اور یوں وہ [[1996ء]] میں60 سال کی عمر میں ریٹارڈ ہوئے۔ رضا علی عابدی نے اب تک 30 سے زائد کتابیں لکھیں ہیں جس میں 16بڑوں اور14کتابوں کا تعلق بچوں اور کے مسائل و عمر سے ہے ۔اُن کو [[6 نومبر]] [[2013ء]] کو بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کی طرف سے [[پی ایچ ڈی]] کی اعزازی ڈگری بھی دینے کااعلان کیا گیا۔<ref>[http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=43270 ریڈیو کا عالمی دن اور رضا علی عابدی، عظمت علی رحمانی، ہماری ویب پاکستان]</ref>
 
== شائع شدہ کتب ==