"تھیوصوفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
 
یہ ایک نیم فلسفیانہ اور نیم مذہبی مکتب فکر ہے، جس کے مطابق بنیادی سچائیاں تمام مذاہب میں مشترک ہیں اور مذہبی اختلافات بے حقیقت ہیں۔ اس تحریک کی بانی مسز الینا پترونا بلاتسکی تھیں جنھوں نے [[تبت]] کے دورے کے بعد 1875ء میں ، [[نیویارک]] میں تھیاسوفیکل سوسائٹی قائم کی۔ امریکا سے زیادہ [[ہندوستان]] میں ان کی پذیرائی ہوئی اور سوسائٹی کا صدر دفتر مدراس منتقل کر دیا گیا۔ امریکی تھاسوفیکل سوسائٹی کا صدر دفتر دھیٹن کے مقام پر ہے اور یہ سوسائٹی ہندوستانی سوسائٹی سے قدرے مختلف نظریات رکھتی ہے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Theosophy}}
 
[[زمرہ:مذہبی فلسفہباطنیت]]
[[زمرہ:غیر ثنویت]]
[[زمرہ:روحانیات]]
[[زمرہ:روحانیت]]
[[زمرہ:باطنیتغیر ثنویت]]
[[زمرہ:فلسفہ دین]]
[[زمرہ:مذہبی فلسفیانہ تصورات]]
[[زمرہ:غیرمذہبی ثنویتفلسفہ]]