"جالینوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
 
[[یونان]] کا [[طبیب]] اور [[فلسفی]] ۔ پرگیمم ’’ [[ایشیائے کوچک]]‘‘ میں پیدا ہوا۔ باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور [[سمرنا]] ، [[کورنتھ]] اور [[سکندریہ]] گیا۔ 158ء میں واپس آکر پرگیمم کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں [[روم]] گیا اور شہنشاہ [[مارکس آری لیس]] کا شاہی طبیب ہو گیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پرگیمم آ گیا۔ تقریبا ڈیڑھ سو تصانیف [[طب یونانی|طب]] [[منطق]] ، [[صرف و نحو]] ، [[اخلاقیات]] ، [[فلسفہ]] اور [[ادب]] کے متنوع مضامین سے تعلق رکھتی ہیں۔ [[ارسطو]] اور [[افلاطون]] کی بعض کتابوں کی شرح بھی لکھی۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Galenus of Pergamum}}
 
[[زمرہ:دوسری صدی کی رومی شخصیات]]
[[زمرہ:قدیم رومی اطباء]]
[[زمرہ:129ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:تیسری صدی کی وفیات]]
[[زمرہ:یونانیدوسری صدی کی رومی شخصیات]]
[[زمرہ:قدیم رومی اطباء]]
[[زمرہ:قدیم یونان]]
[[زمرہ:دوسری صدی کی رومییونانی شخصیات]]