"ام ہانی بنت ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
حضرت ام ہانی بنت ابی طالب [[حضرت علی]] کرم اللہ وجہہ کی بہن تھیں۔ [[فتح مکہ]] سے کچھ پہلے اسلام لائیں۔ چونکہ ان کے خاوند اسلام نہیں لائے اس لیے ان میں جدائی ہو گئی۔ فتح مکہ کے دن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے مکان پر غسل فرمایا ، اور کھانا نوش فرمایا ، پھر آٹھ رکعت نماز [[چاشت]] ادا فرمائی۔<ref>ترمذی ج[[صحیح ترمذی]] 1ج1 صفحہ 62 و [[صحیح بخاری]] باب منزل النبی یوم الفتح</ref>۔

حضرت ام ہانی بیان فرماتی ہیں کہ جس رات حضور {{درود}} کو [[معراج]] مبارک ہوئی اس رات آپ {{درود}} میرے ہی گھر میں تھے اور میرے ہی گھر میں آرام فرما رہے تھے۔ آپ {{درود}} نے نماز [[عشاء]] پڑھی اس کے بعد آرام فرمایا اور ہم بھی سو گۓ۔ جب [[فجر]] سے ذرا پہلے کا وقت تھا حضور {{درود}} نے ہمیں جگایا اور نماز پڑھنے کے بعد ارشاد فرمایا "اے ام ہانی (رضی اللہ عنہا){{رض مو}}آج رات مجھے [[بیت المقدس]] لے جایا گیا وہاں سے آسمانوں پر پہنچایا گیا پھر صبح سے پہلے واپس لایا گیا۔ <ref>[http://www.bahoo.org/Bookdes.asp?productid=1002659&catid=4 حضرت ام ہانی]</ref>
آپ کے ذمے کچھ عرصہ کے لیے [[فاطمۃ الزھراء |حضرت فاطمہ الزھرا]] کی تربیت بھی کی گئی تھی۔
 
== حوالہ جات ==