"ابولہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: ar:أبو لهب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
٢ھ۔۔٦٢٣ء
 
[[قریش|قریشی]] سردار۔ اصل نام عبدالعزیٰ[[عبد العزیٰ بن عبدالمطلب۔عبد المطلب]]۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حقیقی چچا مگر حضور کاسختکا سخت دشمن تھا۔ قران نے اسے ابولہب (آگ کا باپ یعنی جہنمی) کا خطاب دیا۔ اس کی بیوی [[جمیل بنت حرب]] بن امیہ، [[ابوسفیان]] کی بہن تھی۔ وہ شوہر سے بھی زیادہ حضور کی دشمن تھی۔ قرآن شریف کے تیسویں پارہ کی سورہ[[اللھب لہب|سورۃ اللھب]] میں ان دونوں کا ذکر ہے اور ان کے واسطے عذاب دوزخ کی خبر دی گئی ہے۔ باوجود سخت مخالفت کے بدرکی[[بدر]] کی جنگ میں شریک نہ ہوا۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ بیماری کی وجہ سے معذور تھا۔ تین دن کےاندر ہی [[عدسھ]] کے مرض میں مبتلا ہو کر مرگیا۔
 
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]