"جامعہ شاہ عبد اللطیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
'''جامعہ شاہ عبد اللطیف''' [[خیرپور ضلع|خیرپور]] [[سندھ]] میں قائم [[پاکستان]] کی ایک بڑی جامعہ ہے۔[[1979ء]] میں اس عظیم جامعہ کی بنیاد رکھی گئی ۔ جامعہ شاہ عبد اللطیف نے ملک کے بہترین جامعات میں پانچواں درجہ حاصل کر لیا،جامعہ کودرس وتدریس اور امن و امان کی صورتحال پر پانچواں نمبر ملاہے۔ یونیورسٹی پہلے 52ویں نمبر پر تھی ڈاکٹر پروین شاہ اس جامعہ کی وائس چانسلرہیں
پرووائس چانسلر ڈاکٹر میاں داد زرداری اور رجسٹرار سید اسدادی رضاعابدی ہیں<ref>http://aimstv.tv/index.php/education/item/3414-2015-05-28-09-33-04</ref>
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:پاکستان میں 1986ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستان کی سرکاری جامعات]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1986ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:سندھ کی جامعات و دانشگاہیں]]