"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' ([[ہندی]] : जामिया मिलिया इस्लामिया ، انگلش : Jamia Millia Islamia) [[نئی دہلی]] [[ہندوستان]] میں واقع ایک [[مرکزی جامعہ (ہندوستان)|مرکزی جامعہ]] ہے ۔ یہ [[1920ء]] میں [[علی گڑھ]] میں قائم ہوئی تھی ۔ [[1988ء]] میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت اسے مرکزی جامعہ کا درجہ حاصل ہوا۔
 
== تاریخ ==
[[Fileفائل:Building 18 jamia.JPG|thumbتصغیر|ڈاکٹر ذاکر حسین کا مقبرہ۔]]
یہ یونیورسٹی 1920ء میں مسلمان رہنماؤں نے قائم کی تھی ۔<ref>[http://www.jmi.nic.in/ActStatutes.htm Jamia Millia Islamia Act 1988]</ref> اس کے بانیوں میں اہم کردار علی برادران ، یعنی مولانا [[محمد علی جوہر]] اور مولانا شوکت علی کا تھا ۔
 
* ڈاکٹر [[ذاکر حسین]] دہلی منتقلی کے بعد اس کے پہلے وائس چانسلر مقرر ہوئے تھے ۔ انتقال کے بعد جامعہ میں ہی ان کی تدفین عمل میں آئی تھی ۔
* ڈاکٹر [[مختار احمد انصاری]] ، جو بعد میں وائس چانسلر مقرر ہوئے ۔
* [[محمد مجیب]]
 
== حوالہ جات ==
{{reflistحوالہ جات|colwidth=30em}}
 
== بیرونی روابط ==
* * {{official website|http://jmi.ac.in/}}
{{نامکمل}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Jamia Millia Islamia}}
 
[[زمرہ:1920ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے]]
[[زمرہ:دلیبھارت کیکے جامعات و کالج]]
[[زمرہ:دلی میں تعلیم]]
[[زمرہ:نئی دہلی]]
[[زمرہ:بھارت میں 1920ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:بھارت میں مرکزی جامعات]]
[[زمرہ:جامعات انجمن دولت مشترکہ]]
[[زمرہ:دلی کی جامعات و کالج]]
[[زمرہ:دلی میں تعلیم]]
[[زمرہ:دہلی]]
[[زمرہ:بھارتنئی کے جامعاتدہلی]]