"جان گلکرسٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 2:
 
== تصنیفات و تالیفات ==
[[فورٹ ولیم کالج]] میں چار سالہ قیام کے دوران اُنھوں نے مندرجۂ ذیل کتابیں لکھیں۔<br/>
”[[انگریزی ہندوستانی لغت]]“ اُن کی پہلی تصنیف ہے۔ اس لغت میں [[انگریزی]] الفاظ کے معانی [[اردو رسم الخط]] میں شامل کئے گئے ہیں۔ اور اس میں اس طرح کے اشاروں کا اضافہ کیا گیا ہے جن سے پڑھنے والوں کو الفاظ کے تلفّظ میں زیادہ سے زیادہ سہولت ہو۔ لغت میں معنی سمجھانے کے لیے اردو ہندی اشعار رومن میں درج کئے گئے ہیں۔<br/>
”[[ہندوستانی زبان کے قواعد]] “ ان کی دوسری تصنیف ہے ۔ یہ اردو کی [[صرف و نحو]] کی بہترین کتاب ہے۔ بہادر علی حسینی نے رسالہ گلکرسٹ کے نام سے اس کتاب کا خلاصہ مرتب کیا۔<br/>[[بیاض ہندی]] میں [[فورٹ ولیم کالج]] کے مصنّفین و مؤلّفین کے کلام و نثر کا انتخاب شامل ہے۔
''مشرقی قصے'' میں حکایتوں اور کہانیوں کا ترجمہ شامل ہے جو حکایات لقمان اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] ، [[فارسی]] ، [[برج بھاشا]] اور [[سنسکرت]] کے واسطے مترجم تک پہنچی ہیں۔ ان کے علاوہ گلکرسٹ کی تصانیف میں مشرقی زبان دان ، فارسی افعال کا نظریہ جدید ، رہنمائے اردو، اتالیق ہندی، عملی خاکے، ہندی عربی آئینہ ، ہندوی داستان گو اور ہندوستانی بول چال وغیر شامل ہیں
 
[[زمرہ:فضلا1759ء جامعہکی ایڈنبرگپیدائشیں]]
[[زمرہ:1841ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی کی سکاٹش شخصیات]]
[[زمرہ:برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی سے وابستہ شخصیات]]
سطر 13 ⟵ 14:
[[زمرہ:سکاٹش معلمین]]
[[زمرہ:سکاٹش ملاح]]
[[زمرہ:1759ءفضلا کیجامعہ پیدائشیںایڈنبرگ]]
[[زمرہ:1841ء کی وفیات]]