"جانوروں کی بارش" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←بیرونی روابط: صفائی |
م خودکار درستی+صفائی (9.7) |
||
سطر 1:
[[
'''جانوروں کی بارش''' ایک نایاب [[موسمیات|موسمیاتی]] مظہر ہے جس میں ایسے جانور آسمان سے بارش کی طرح برستے ہیں جو اُڑ نہیں سکتے- تاریخ میں ایسے کئی واقعات کو مختلف ممالک میں رپورٹ کیا گیا ہے- <ref name="Library of Congress">{{cite web| url=http://www.loc.gov/rr/scitech/mysteries/rainingfrogs.html |title=Can it rain frogs, fish or other objects| date=August 26, 2010| website= [[Library of Congress]]}}</ref> اس مظہر کی وضاحت کے لیے ایک مفروضہ یہ بھی پیش کیا گیا کہ بعض اوقات ٹورنیڈو (طوفانی بگولہ) مچھلیوں یا مینڈکوں جیسے جانداروں کو اٹھا کر میلوں دور تک لیجاتے ہیں <ref name="Library of Congress">{{cite web| url=http://www.loc.gov/rr/scitech/mysteries/rainingfrogs.html |title=Can it rain frogs, fish or other objects| date=August 26, 2010| website= [[Library of Congress]]
انگریزی محاورہ it is raining cats and dogs (موسلادھار بارش) کی اشتقاقیات غیریقینی ہے اور اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اس کا مظہر '''جانوروں کی بارش''' سے کوئی تعلق ہے-
|