"جاوا اسکرپٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 3:
| paradigm = [[اطار برمجہ]]: [[scripting language|scripting]]، [[object-oriented programming|object-oriented]] ([[prototype-based programming|prototype-based]])، [[imperative programming|imperative]]، [[functional programming|functional]]
| year = {{start date and age|1995}}
| logo = [[Fileفائل:Unofficial JavaScript logo 2.svg|70px]]
| designer = [[Brendan Eich]]
| developer = [[Netscape Communications Corporation]]، [[Mozilla Foundation]]
سطر 20:
{{Infobox file format
| name = جاوا سکرپٹ
| icon = [[Fileفائل:Javascript icon.svg|150px]]
| logo =
| screenshot =
| caption =
| extension = ۔js
| mime = <code>application/javascript</code><br /><code>text/javascript</code>&nbsp;(obsolete)<ref>{{cite web|url=http://www.apps.ietf.org/rfc/rfc4329.html#sec-7.1 |title=RFC 4329 |publisher=Apps.ietf.org |accessdate=2013-05-26}}</ref>
| type code =
| uniform type = com.netscape.javascript-source<ref>{{cite web
سطر 48:
}}
 
'''جاوا سکرپٹ''' {{دیگر نام|انگریزی=JavaScript}} ایک کمپیوٹر [[پروگرامنگ زبان]] ہے جس کا زیادہ تر استعمال [[ویب براؤزر]]ز میں ہوتا ہے جہاں کلائنٹ سائڈ سکرپٹس کا [[یوزر انٹرفیس]] سے انٹریکٹ ہوتا ہے یعنی ایچ ٹی ایم ایل صفحات میں سادہ پروگرامنگ کی جاسکتی ہے اور اس کے ذریعہ ایچ ٹی ایم ایل صفحات مزید پرکشش بنائے جاتے ہیں، تاہم اس کا استعمال سرور سائڈ پروگرامنگ، گیم ڈویلپمنٹ، ڈیسک ٹاپ اور موبائل اطلاقیے کی تخلیق میں بھی ہوتا ہے<br />
جاوا سکرپٹ زبان کو [[نیٹ سکیپ]] نے ڈویلپ کیا ہے، جاوا ایک انڈونیشی جزیرہ کا نام ہے لیکن جاوا سکرپٹ زبان کا کوئی تعلق اس جزیرہ سے نہیں ہے۔ یہ [[جاوا (پروگرامنگ زبان)|جاوا پروگرامنگ زبان]] سے بھی مختلف ہے جسے [[سن مائکروسسٹمز]] نے ڈویلپ کیا ہے، دونوں زبانوں میں نام کی مشابہت کے باوجود دونوں ایک بالکل مختلف زبانیں ہیں۔ جاوا سکرپٹ کی ذریعہ ڈائنامک اور متحرک ویب صفحات بنائے جاسکتے ہیں، یہ زبان ایچ ٹی ایم ایل صفحات کو مزید پر کشش بنانے کے لیے پروگرامنگ آلات مہیا کرتی ہے۔<br />
ویب صفحات کے علاوہ جاوا سکرپٹ کا استعمال دیگر اطلاقیوں مثلا پی ڈی ایف ڈاکیومنٹس، ڈیسک ٹاپ وجیٹس، سائٹ سپیسفک براؤزرز میں بھی کافی کیا جاتا ہے۔ [[اجیکس]] زبان کے آنے کے بعد جاوا سکرپٹ کا استعمال بہت زیادہ بڑھ گیا، اس کی وجہ سے یوزر سے انٹریکٹ کرنے میں مزید تیزرفتاری آئی ہے۔
 
سطر 64:
 
== فنکشنز ==
فنکشنز متعدد ہدایات (Instructions) کا مجموعہ ہوتا ہے۔ مثلا براؤزر میں صارف کے لیے ایک پیغام دکھانا ہے پھر اس صارف سے اس کا جواب طلب کرنا ہے، چنانچہ ان تمام ہدایات کو ایک فنکشن میں رکھا جاتا ہے اور جب بھی سابقہ ہدایات مطلوب ہوتی ہیں، اس فنکشن کو دوبارہ مکمل ہدایات تحریر کیے بغیر استعمال کر لیا جاتا ہے۔<br />
جاوا سکرپٹ میں فنکشن استعمال کرنے کے لیے ایک مخصوص لفظ function درج کیا جاتا ہے، اس کے بعد پروگرامنگ زبان میں فنکشن باڈی لکھی جاتی ہے، مثلا:
<syntaxhighlight lang="javascript">
سطر 141:
 
== بیرونی روابط ==
{{Commonsزمرہ categoryکومنز|JavaScript}}
* [http://referencedesigner.com/tutorials/js/js_1.php جاوا سکرپٹ مبتدی کے لیے ٹیوٹوریل]
* [http://www.codecademy.com/tracks/javascript کوڈ اکیڈمی کا جاوا سکرپٹ ٹریک]
سطر 158:
{{پروگرامنگ زبانیں}}
 
[[زمرہ:جاوا سکرپٹ]]
[[زمرہ:پروٹوٹائپ پر مبنی پروگرامنگ زبانیں]]
[[زمرہ:1995ء کی متعارفات]]
[[زمرہ:امریکی ایجادات]]
[[زمرہ:ڈائنامکلی تحریر شدہ پروگرامنگ زبانیں]]
[[زمرہ:پروگرامنگ زبانیں مع آئیسو معیار]]
[[زمرہ:پروٹوٹائپ پر مبنی پروگرامنگ زبانیں]]
[[زمرہ:جاوا سکرپٹ]]
[[زمرہ:سکرپٹنگ لینگویجز]]
[[زمرہ:کراس پلیٹ فارم سافٹ ویئر]]
[[زمرہ:ڈائنامکلی تحریر شدہ پروگرامنگ زبانیں]]
[[زمرہ:امریکی ایجادات]]