"جذبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Emotions_-_3.png|تصغیر|بنیادی جذبات]]
 
'''جذبہ''' {{دیگر نام|عربی=مشاعر|انگریزی=Emotion}} [[اردو زبان|اردو]] میں [[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ لفظ ہے جس کے معنی کشش، کھنچاؤ کے ہیں۔ [[جذبات]] جمع ہے جذبہ کی، اور جذبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب بیرونی عوامل انسانی [[شعور]] کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں اس کو ہم ایک مثال سے واضح کردیتے ہیں مثلاً [[عشق]] ایک جذبہ ہے یہ اس وقت تک اپنا صحیح اثر نہں دکھا سکتا جب تک کہ یہ انسانی [[شعور]] کو اپنے اندر جذب نہ کرلے ، جذبات کسی قاعدے اور قانون کے پابند نہیں ہوتے کیونکہ قواعد و قوانین کا تعلق انسانی [[شعور]] سے ہے جبکہ جذبات اس وقت تک پیدا نہیں ہوسکتے جب تک کہ یہ انسانی [[شعور]] کواپنے اندر جذب نہ کر لیں ، جذبات بہت کم مواقع پر سومند ثابت ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر اہل دانش عموماً جذبات سے پرہیز ہی کرتے ہیں۔
سطر 6:
{{Wiktionary}}
* [http://www.wcl.ece.upatras.gr/ai/resources/demo-emotion-recognition-from-speech Online Demo: Emotion recognition from speech, University of Patras, Wire Communication Lab]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Emotions}}
 
[[زمرہ:شخصانی تجربہجذبہ|جذبہ]]
[[زمرہ:جذبہ| ]]
[[زمرہ:محیطی نظام]]
[[زمرہ:تصورات]]
[[زمرہ:ذہنی عوامل]]
[[زمرہ:شخصانی تجربہ]]
[[زمرہ:جذبہ|محیطی نظام]]