"جزائر نخیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''جزائر نخیل''' Palm Islands دنیا کے تین سب سے بڑے مصنوعی جزیرے ہیں جنہیں [[متحدہ عرب امارات]] کا تعمیراتی ادارہ [[نخیل پراپرٹیز]] [[دبئی]] میں تیار کررہا ہے۔ یہ تینوں جزیرے کھجور کے درخت اور ہلال کی شکل کے ہیں جہاں رہائشی عمارات اور ہوٹل تعمیر کئے جارہے ہیں۔
[[تصویرفائل:Palm_Island_Overview.PNG|thumbتصغیر|300px|جزائر نخیل کا ڈیزائن]]
ان جزائر کی تعمیر کا مقصد دبئی میں [[سیاحت]] کو فروغ دینا ہے کیونکہ متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں تیل کے سب سے کم ذخائر [[دبئی]] میں ہیں اور خدشہ ہے کہ 21 ویں صدی کی دوسری دہائی میں یہ ذخائر بھی ختم ہوجائیں گے۔
 
سطر 6:
 
== تعمیر ==
 
جزائر نخیل تکنیکی طور پر مصنوعی جزیرہ نما ہوں گے جنہیں [[خلیج فارس]] کی تہ سے نکالی گئی مٹی سے بنایا جارہا ہے۔ یہ مٹی مخصوص جہازوں ([[ڈریجر]]) کے ذریعے [[خلیج]] کی تہہ سے نکالی گئی اور [[گلوبل پوزیشننگ سسٹم]] ([[جی پی ایس]]) کی مدد سے اسے جزائر کی تعمیر کے لیے استعمال کیا گیا۔ اس عمل کو [[Raindbowing]] کا نام دیا گیا۔ ہر جزیرے کے بیرونی دائرے میں موجود ہلال کے گرد پتھر کی دیوار تعمیر کی گئی ہے تاکہ جزائر سمندری آفات سےمحفوظ رہ سکیں۔ بیرونی ہلال میں دو جگہ پر اضافی نہریں رکھی گئی ہیں تاکہ جزیرے پر موجود پانی تبدیل ہوتا رہے۔
 
== النخیل، جمیرہ ==
[[تصویرفائل:Palm Island Resort.jpg|thumbتصغیر|زیرتعمیر النخیل، جمیرہ کا خلاء سے منظر]]
 
النخیل، جمیرہ کی تعمیر کا آغاز جون 2001ء میں ہوا اور امید تھی کہ یہ 2006ء مکمل ہو جائے گا لیکن ڈیزائن میں حالیہ تبدیلی کے باعث اس کی تعمیر دسمبر 2007ء تک مکمل ہوگی۔ اس جزیرے پر تین 5 ستارہ ہوٹلوں کی تعمیر کا منصوبہ ہے۔ اس جزیرے پر پرآسائش رہائشی مکانات بھی زیر تعمیر ہیں۔ 2004ء میں جب ان مکانات کو فروخت کے لیے پیش کیا گیا تو محض تین دن میں تمام گھر فروخت ہوگئے۔ [[انگلینڈ]] کےمشہور زمانہ فٹ بالر [[ڈیوڈ بیکہم]] بھی جزیرے کے ایک مکان کے مالک ہیں۔
سطر 16:
== النخیل، جبل علی ==
 
[[تصویرفائل:dubai waterfront.jpg|thumbتصغیر|300px|النخیل، جبل علی اور دبئی واٹر فرنٹ، بعد از تکمیل تصوراتی خاکہ]]
 
النخیل، جبل علی کی تعمیر کا آغاز اکتوبر 2002ء میں ہوا اور یہ 2007ء کے اواخر میں مکمل ہو جائے گا۔ اسے تعطیلات منانے والے سیاحوں کے لیے آرام دہ اور پرسکون مقام کی حیثیت سے تعمیر کیا جارہا ہے۔ تکمیل کے بعد اس کے گرد [[دبئی واٹر فرنٹ پروجیکٹ]] تعمیر ہوگا جو کئی مصنوعی جزائر کا مجموعہ ہوگا۔
 
== النخیل، دیرہ ==
 
[[تصویرفائل:Palm island.jpg|thumbتصغیر|300px|النخیل، دیرہ کا تصوراتی خاکہ]]
 
النخیل، دیرہ کی تعمیر کا آغاز نومبر 2004ء میں ہوا لیکن تعمیراتی مسائل کے باعث اس میں مزید 5 سال کے تعطل کا امکان ہے۔ دیرہ جزیرہ تینوں جزائر میں سب سے بڑا ہوگا اور یہ [[نیویارک]] کے مرکزی علاقے [[مین ہٹن]] سے بھی وسیع علاقے پر محیط ہوگا۔
 
== مزید دیکھیے ==
 
[[برج العرب]]: دنیا کا سب سے پرتعیش اور دنیا کا سب سے بلند ہوٹل
 
سطر 55:
 
[http://wikimapia.org/#y=25115601&x=55132484&z=14&l=0&m=a/ جزائر نخیل کا خلائی منظر]
{{Commonscatزمرہ کومنز|The Palm}}
 
[[زمرہ:متحدہ عرب امارات]]
[[زمرہ:عظیم منصوبہ جات]]
[[زمرہ:جزائر]]
[[زمرہ:عظیم منصوبہ جات]]
[[زمرہ:متحدہ عرب امارات]]