"جسٹینین اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

30 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
| تعليق الصورة =جسٹینین اول
}}
 
 
'''جسٹنین اول''' ایک [[بازنطینی]] شہنشاہ تھا۔ 527ء میں [[قسطنطنیہ]] میں روما کے تخت پر بیٹھا۔ کسان کا بیٹا تھا۔ معمولی عہدے سے ترقی کرکے وزیر ہوا۔ اور شہشاہ [[جسٹن اول]] کے انتقال پر بادشاہ بن گیا۔ ایک اداکارہ تھیوڈورا سے شادی کی۔ اس کے عہد میں دو سیاسی فریقوں کے درمیان خونریز جنگیں ہوتی رہیں۔ اس نے سلطنت وروما کے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ فتح کیا۔ [[ایران]]، [[افریقا]]، اور [[اطالیہ]] کے وہ علاقے جو خانہ جنگی کے دوران میں ہاتھ سے نکل چکے تھے۔ دوبارہ حاصل کیے۔ اس کا سب سے بڑا کارنامہ روما کے ضابطۂ قوانین کی تدوین ہے۔ عمارتیں ، قلعے اور گرجا بنانے کا بہت شوقین تھا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ_جات}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Iustinianus I}}
 
[[زمرہ:جسٹینین اول]]
[[زمرہ:565ء483ء کی وفیاتپیدائشیں]]
[[زمرہ:565ء کی وفیات]]
[[زمرہ:تاریخ روم]]
[[زمرہ:تاریخی شخصیات]]
[[زمرہ:چھٹی صدی کے مقدسین]]
[[زمرہ:سپاہی مقدسین]]
[[زمرہ:چھٹی صدی کے مقدسین]]
[[زمرہ:مشرقی راسخ الاعتقاد شاہی مقدسین]]
[[زمرہ:شاہی رومی قونصل]]
[[زمرہ:شخصیات بلحاظ زیلینیکوو بلدیہ]]
[[زمرہ:483ءمشرقی کیراسخ پیدائشیںالاعتقاد شاہی مقدسین]]
[[زمرہ:565ء کی وفیات]]
[[زمرہ:تاریخی شخصیات]]
[[زمرہ:تاریخ روم]]