"19 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
* [[1993ء]] - [[بینظیر بھٹو]] دوسری مرتبہ [[پاکستان کی وزیر اعظم]] منتخب ہوئیں۔
* [[2002ء]] - پاکستان میں [[قومی اسمبلی|قومی]] اور [[صوبائی اسمبلی|صوبائی]] اسمبلیوں کے انتخابات ہوئے۔ قومی اسمبلی میں [[جنرل پرویز مشرف]] کی حمایتی جماعت [[مسلم لیگ (ق)]] نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔
* [[1986ء]] - آسٹریلوی کرکٹرایلین بارڈر نے بھارت میں ٹیسٹ کھیلتے ہوئے دس ہزار رنز مکمل کیے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1960ء]] - فرانس نے مور یطانیہ کو آزادی دی <ref name=uc/>
* [[1957ء]] - عالمی بینک نے پاکستان کوریلوے کی استعدادبڑھانے کے لیے مختلف کرنسیوں میں تین کروڑدس لاکھ ڈالر کے قرضے دئیے <ref name=uc/>
* [[1933ء]] - برلن اولمپک کمیٹی نے انیس سوچھتیس میں باسکٹ بال کو اولمپک میں روشنا س کرانے کا فیصلہ کیا <ref name=uc/>
* [[1872ء]] - دوسوپندرہ مکووزنی، دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ڈلا نیو ساؤتھ ویلز سے ملا <ref name=uc/>
* [[1849ء]] - الیزبیتھ بلیک ویل امریکا میں ڈاکٹر ی کی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی خاتون بنیں <ref name=uc/>
 
== ولادت ==
* [[1935ء]] - [[رابرٹ بوئل]]، امریکی اداکار
* [[1956]] -[[سنی دیول]] بھارتی اداکار
 
== وفات ==