مرکزی مینیو کھولیں

تبدیلیاں

71 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
== جنورى ==
* [[یکم جنوری]]
* * آسٹریا، جاپان، ترکی، میکسیکو اور یوگنڈا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بطور عارضی ارکان حلد اٹھایا۔
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|فرانس}} - فرانس کی جگہ چیک ریپبلک نے یورپی یونین کی صدارت سنبھالی اور سلاوکیہ نے یورو کو قومی کرنسی کے طور پر اپنایا۔
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - ایک امریکی ڈرون حملے میںالقاعدہمیں القاعدہ کے راہنما اسامہ القینی اور شیخ احمد سلیم سیدان ہلاک ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|اسرائیل}} [[3 جنوری]] - اسرائیل نے غزہ جنگ کے دوران اپنے زمینی دستے غزہ میں داخل کیے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|روس}} [[7جنوری]] - روس نے یورپ کو سپلائی کی جانے گیس بند کر دی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|ایتھوپیا}} [[13جنوری]] - اتھوپیا نے دو سال بعد صومالیہ سے اپنی فوج نکالنی شروع کی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[15جنوری]] - پاکستانی پولیس نے ممبئی حملے کے سلسلے میں کریک ڈاﺅن کے دوران ملک بھر سے 124افراد کو گرفتار کیا۔ جن میں سب سب ک سب سنی مسلمان تھے
* {{پرچم تصویر چھوٹی|اسرائیل}} [[17جنوری]] - غزہ جنگ میںاسرائیلمیں اسرائیل جنگ بندی کا اعلان کیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} [[20جنوری]] - [[باراک حسین اوباما]] نے نئے امریکی صدر کا حلد اٹھایا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|اسرائیل}} [[21جنوری]] - اسرائیل نے غزہ سے اپنی فوجیں نکال لی۔
* [[22جنوری]]
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - صدر اوباما نے کیوبا میں قائم گوانتامو جیل ایک سال میں بند کرنے کا اعلان کیا۔
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} - پاکستان کے حساس اداروں نے 7جولائی کے لندن بم دھماکوں میں ملوث سات دہشت گردوں کو پشاور سے گرفتار کیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} [[23 جنوری]] - امریکی ڈرون حملے میں14افرادمیں 14افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[26جنوری]] - بین الاقوامی جرائم کی عدالت نے گانگو کے باغی لیڈر تھامس لیبانا کے خلاف اپنے پہلے مقدمے کی سماعت شروع کی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[31جنوری]] - عراق میں صوبائی حکومتوں کے انتخابات ہوئے۔ جس میں 440سیٹوں کے لیے 14سو سے زائد افراد کھڑے ہوئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|افغانستان}} [[8فروری]] کو طالبان نے پولینڈ کے جیولوجیسٹ پیٹر سٹین زک کی ہلاک کی وڈیو جاری کی جسے چندماہ قبل پاکستان سے اغوا کیا گیا تھا۔
* [[10فروری]]
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|اسرائیل}} - اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات ہوئے جس میں اسرائیل کی وزیر خارجہ تیزیبی28سیٹوں کے ساتھ جیت گئی۔
* * سائیبریا کے علاقے میں ایک امریکی اور ایک روسی خلائی سیارہ آپس میں ٹکرا گئے۔
* [[17فروری]]
* * اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ افغانستان میں گذشتہ سال کی نسبت40فیصد زیادہ شہری مارے گئے۔
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|سوڈان}} - سوڈان حکومت اور باغیوں کے درمیان جنگ بندی پر دستخط ہوئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|ترکی}} [[25فروری]] - ترکی کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوارعملے سمیت 135مسافر ہلاک ہو گئے۔
* [[26فروری]] - بین الاقوامی عدالت انصاف نے سربیا کے سابق صدر میلان میلونٹوف کو کوسوو جنگ میں جنگی جرائم کے الزامات سے بری کر دیا۔
{{پرچم|پاکستان}}
* [[4فروری]] - [[اقوام متحدہ]] کے سیکرٹری جنرل [[بان کی مون]] نے سابق وزیر اعظم پاکستان [[بے نظیر بھٹو]] کے قتل کی تحقیقات کے کے لیے کمیشن قائم کرنے کا اعلان کیا۔
* [[14فروری]] - جنوبی [[وزیرستان]] میں امریکی ڈرون حملے میں25میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[15فروری]] - پاکستانی [[طالبان]] نے سوات میں جاری جنگ میں دس روز کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا۔
* [[16فروری]] - پاکستان حکومت نے [[سوات]] میں اسلامی قانون کے اجراءکا اعلان کیا۔
* * 16فروری - [[کرم ایجنسی]] میں ایک امریکی ڈرون حملے میں 30افراد ہلاک ہو گئے۔
 
== مارچ ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|سوڈان}} [[4 مارچ]] - بین الاقوامی عدالت انصاف نے سوڈان کے صدر ھسن البشیر کے جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے الزامات کے تحت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|آئرلینڈ}} [[7مارچ]] - آئر لینڈ میں تعینات برطانوی فوجی دستے پر آئرش ریپبلیکن آرمی کے حملے میں دو برطانوی فوجی ہلاک جبکہ چار شدید زخمی ہو گئے۔ یہ1997کے بعد برطانوی فوج پر پہلا حملہ تھا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[8 مارچ]] - عراق کے شہر بغداد میں ایک خودکش حملے میں28افرادمیں 28افراد ہلاک اور57افراد زخمی ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[10 مارچ]] - بغداد میں ایک اور خود کش حملے میں33افرادمیں 33افراد ہلاک اور46زخمی ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|جرمنی}} [[11مارچ]] - جرمنی کے ایک سکول میں 17سالہ طالب علم نے فائرنگ کر کے 15طالب علم ہلاک کر دیے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|سری لنکا}} [[14مارچ]] - سری لنکا کے جنوبی علاقے میں ایک خودکش حملے میں14افرادمیں 14افراد ہلاک اور46زخمی ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|انڈونیشیا}} [[27مارچ]] - انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں شدید بارشوں کی وجہ سے ڈیم ٹوٹ گیاجس کے نتیجے میں بیسیوں افراد ہلاک ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} [[30مارچ]] - امریکی حکومت نے افغان انتخابات کے لیے افغان حکومت 40ملین ڈالر دیے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|جنوبی افریقہ}} [[31مارچ]] - شمالی افریقہ سے تارکین وطن کو یورپ لیجانے والی کشتی ڈوب گئی جس میں200سےمیں 200سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
 
{{پرچم|پاکستان}}
* [[3مارچ]] - پاکستان کے شہر لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیاجس سے 8افراد ہلاک کو متعدد زخمی ہو گئے۔
* [[4مارچ]] - صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اعلان کیا کہ حکومت انتہا پسند طالبان اور دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کرے گی۔
* [[12مارچ]] - ایک امریکی ڈرون حملے میں کرم ایجنسی میں24افرادمیں 24افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[13مارچ]] -حکومت نے لانگ مارچ روکنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں پولیس اہلکار وں کو ملک بھر میں تعینات کر دیا۔ 16مارچ کو عدلیہ بحالی کے سلسلے میں لانگ مارچ شروع کیا گیا۔
* [[15مارچ]] - ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں امریکی ڈرون حملے میں4افرادمیں 4افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[16مارچ]] -پاکستان کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے قوم سے خطاب کیا اور چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور دیگر ججوں کو بحال کر دیا۔
* [[25مارچ]] - جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 7افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[26مارچ]] - شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں4افرادمیں 4افراد ہلاک ہو گئے۔
 
== اپريل ==
* [[یکم اپریل]]
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|سویڈن}} - [[سویڈن]] حکومت نے ہم جنس سے شادی کرنے کی اجازت دے دی ۔
* * [[سکاٹ لینڈ]] میں ایک ہیلی کوپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 16افراد ہلاک ہو گئے۔
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|البانیا}} {{پرچم تصویر چھوٹی|کروشیا}} [[البانیہ]] اور [[کرویئشا]] [[نیٹو]] میں شامل ہو گئے۔
* [[2اپریل]] کو جی ٹونٹی ممالک کی عالمی معاشی بحران کے حوالے سے [[لندن]] میں کانفرنس ہوئی جس میں عالمی معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے 1.1ٹریلین ڈالر مختص کیے گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|سویڈن}} [[3اپریل]] کو [[فرانس]] کے صدر سرکوزی نے [[امریکی]] صدر سے ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ وہ گوناتامو جیل بند ہونے کے بعد وہاں قید افراد کو لینے کے لیے تیار ہے۔ ۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|شمالی کوریا}} [[5اپریل]] کو [[شمالی کوریا]] نے خلائی راکٹ کا تجربہ کیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|اٹلی}} [[6اپریل]] کو [[اٹلی]] کے شہر لاقیلہ میں6میں 6.3ریکٹر سکیل کا زلزلہ آیا جس میں 300افراد ہلاک اور1500زخمی ہو گئے جبکہ50ہزار افراد بے گھر ہوئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پیرو}} [[7اپریل]] کو [[پیرو]] کے سابق صدر البرٹو فیوجی مورو کو 25برس قید کا حکم ہوا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|شمالی کوریا}} [[9اپریل]] کو شمالی کوریا کے صدر کم جنگ یل ملک کے تیسری بار صدر منتخب ہوئے۔
{{پرچم|پاکستان}}
----
* [[یکم اپریل]] - اورکزئی علاقے میں امریکی ڈرون حملے میں14افرادمیں 14افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[4اپریل]] - [[بلوچستان]] لبریشن یونائیٹڈ فرنٹ نے اقوام متحدہ کے آفیسر جان سولکی کو رہا کر دیا۔
* * شمالی [[وزیرستان]] میں امریکی ڈرون حملے میں 13افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[8اپریل]] -شمالی وزیرستان میں امریکی درون حملے میں 4افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[9اپریل]] - [[تربت]] کے قریب سے بلوچ نیشنل موومنٹ کے صدر غلام محمد بلوچ کی لاش ملنے کے بعد بلوچستان میں ہنگامے شروع ہو گئے۔
* [[8 مئی]] - سوات جنگ سے متاثرہ اور کیمپوں میں پناہ لینے والے شہریوں کی تعداد 45ہزار تک پہنچ گئی۔
* [[9 مئی]] - جنوبی وزیرستان مین امریکی ڈرون حملے میں 6افراد ہلاک ہوئے۔
* * سوات میں فوج نے55انتہانے 55انتہا پسندطالبان کو ہلاک کر دیا۔
* [[12 مئی]] - جنوبی وزیرستان میں ہی ایک امریکی ڈرون حملے میں 8افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[16 مئی]] - شمالی وزیرستان میں ایک امریکی ڈرون حملے میں25افرادمیں 25افراد ہلاک ہوئے۔
* [[22 مئی]] - [[اقوام متحدہ]] نے عالمی برادری سے سوات کے بے گھر ہونے والے ڈیرھ لاکھ کے قریب افراد کی مدد کے لیے اپیل کی۔
* [[26 مئی]] - [[سپریم کورٹ]] نے سابق وزیر اعظم پاکستان [[نواز شریف]] کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔
== جون ==
* [[یکم جون]] -
* * {{پرچم تصویر|فرانس}} - [[فرانس]] کا مسافر طیارہ [[بحر اوقیانوس]] میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار288مسافر ہلاک ہو گئے۔
* * {{پرچم تصویر|افغانستان}} - [[طالبان]] نے شمالی مغربی صوبے سے 400کے قریب افراد کو یرغمال کر لیا۔
* {{پرچم تصویر|شمالی کوریا}} [[8 جون]] - [[شمالی کوریا]] کی ایک عدالت نے دو امریکی صحافیوں کو غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے کی پاداش میں12برسمیں 12برس قید کی سزا سنائی۔
* [[11 جون]] - سائن فلو بیماری کے پھیلنے کا انکشاف ہوا۔
* {{پرچم تصویر|ایران}} [[12 جون]] - [[احمدی نژاد]] [[ایران]] کے دوسری بار صدر منتخب ہوئے۔
* {{پرچم تصویر|بھارت}} [[17 جون]] - بھارتی وزیر اعظم [[من موہن سنگھ]] نے پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔
* {{پرچم تصویر|امریکہ}} [[18 جون]] - [[ناسا]] نے1998کےنے 1998کے بعد چاند کے لیے پہلا مشن روانہ کیا۔
* {{پرچم تصویر|ڈنمارک}} [[21 جون]] - [[گرین لینڈ]] نے [[ڈنمارک]] سے آزادی حاصل کر لی۔
* {{پرچم تصویر|امریکہ}} [[25 جون]] - معروف امریکی پاپ گلوکار [[مائیکل جیکسن]] نے وفات پائی۔
* [[2 جون]] - [[پاکستانی]] فوج نے ایک آپریشن میں یرغمال کیے گئے افراد میں سے 80کو بازیاب کروا لیا۔
* [[13 جون]] - [[پاکستان]] کی فضایئہ نے طالبان لیڈر [[بیت اللہ محسود]] کے علاقے پر بمباری کی۔
* [[14 جون]] - جنوبی [[وزیرستان]] میں امریکی ڈرون حملے میں5افرادمیں 5افراد ہلاک ہوئے۔
* [[18 جون]]- شمالی وزیستان میں ایک امریکی ڈرون حملے میں5افرادمیں 5افراد ہلاک ہوئے۔
* [[19 جون]] - پاکستانی وزیر دفاع [[احمد مختار]] نے [[سوات]] آپریشن کے جلد ختم ہونے کا اعلان کیا۔
* [[21 جون]]- پاکستان نے ٹونٹی تونٹی کرکٹ کے دوسرے عالمی مقابلے میں [[سری لنکا]] کو شکست دیکر عالمی ٹرافی جیت لی۔
* [[23 جون]] - مکین میں [[امریکی]] ڈرون حملے میں80افرادمیں 80افراد ہلاک ہوئے یہ حملہ بہت اللہ محسود کو ہلاک کرنے کے لیے کیا گیا مگر وہ اس حملے میں بچ گیا۔ اسی دن دوسرا حملہ شمالی وزیرستان میں ہوا جس میں 8افراد ہلاک ہوئے۔
* [[24 جون]] - جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں43افرادمیں 43افراد ہلاک ہو گئے۔
 
== جولائی ==
* [[2 جولائی]]
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|افغانستان}} - [[افغانستان]] میں 4ہزار [[امریکی]] فوجوں اور650 افغان فوجیوں نے ایک بڑے حملے کے بعد [[دریائے ہلمند]] کی وادی کو [[طالبان]] سے چھڑا لیا۔
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|بھارت}} - [[بھارت]] کے شہر [[نئی دہلی]] کی ایک عدالت نے1861کےنے 1861کے ایک قانون کو شہری حقوق کے خلاف قرار دے دیا جس کے تحت [[ہم جنس]] سے شادی پر پابندی عائد ہوتی ہے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|روس}} [[3 جولائی]] - [[روس]] نے افغانستان پر حملوں کے لیے [[امریکہ]] کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} [[4 جولائی]]-ومبلڈن ٹورنامنٹ میں [[سرینا ولیم]] نے اپنی بہن [[وینس ولیم]] کو شکست دے کر فائنل جیت لیا۔
'''{{پرچم|پاکستان}}'''
----
* [[3 جولائی]] - امریکی ڈرون حملے میں17افرادمیں 17افراد ہلاک اور27زخمی ہو گئے۔
* [[7 جولائی]] - شمالی [[وزیرستان]] میں امریکی ڈرون حملے میں12میں 12 افراد ہلاک ہوئے۔
* [[8 جولائی]] - جنوبی وزیرستان میں ایک امریکی ڈرون حملے میں 50 افراد ہلاک ہوئے۔
* [[9 جولائی]] - جنوبی وزیرستان کے علاقے میںامریکیمیں امریکی ڈرون حملے سے 50 افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[17 جولائی]] - شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں4میں 4 افراد ہلاک ہوئے۔
* [[19 جولائی]] - [[کراچی]] میں ایک عمارت گرنے سے 26 افراد دب کر ہلاک ہو گئے۔
 
* {{پرچم تصویر چھوٹی|ایران}} [[5 اگست]] -[[ایران]] کے صدر [[احمدی نژاد]] نے دوسری بار صدر کا حلف اٹھایا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|تائیوان}} [[7 اگست]] - [[تائیوان]] میں [[سمندری طوفان]] نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 600افراد ہلاک ہو گئے ۔یہ طوفان گذشتہ نصف صدی کا شدید ترین طوفان تھا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[19 اگست]] - [[عراق]] کے شہر [[بغداد]] میں ایک خود کش حملے میں95افرادمیں 95افراد ہلاک اور600افراد زخمی ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|لیبیا}} [[20 اگست]] - [[لیبیا]] کے شہری عبد الباسط علی محمد کو کینسر کی بیماری میں مبتلا ہوجانے پر [[سکاٹ لینڈ]] کی حکومت نے رہا کر دیا جسے 1988میں پان ایم کے مسافر طیارے کو بم سے تباہ کیا تھا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|جاپان}} [[30 اگست]] - [[جاپان]] کی حزب مخالف کی جماعت نے حکمران جماعت کو 119کے مقابلے میں308سیٹیںمیں 308سیٹیں حاصل کر کے واضع کامیابی حاصل کی۔
 
'''{{پرچم|پاکستان}}'''
* [[5 اگست]] - ایک امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں پاکستانی طالبان لیڈر بیت اللہ محسود ہلاک ہو گئے۔
* [[6 اگست]] - [[دریائے سندھ]] میں ایک بس گرنے سے 34افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[11 اگست]] - جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں10افرادمیں 10افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[14 اگست]] - پاکستان کی پہلی بین الاقوامی ٹرین [[اسلام آباد]] سے [[استنبول]] کا افتتاح ہوا۔
* [[21 اگست]] - ایک اور [[امریکی]] ڈرون حملے میں 21افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[22 اگست]] - پاکستان [[طالبان]] نے اپنے نئے لیڈر حکیم اللہ محسود کا اعلان کیا۔
* [[26 اگست]] - پاکستانی طالبان نے بیت اللہ محسود کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی۔
* [[27 اگست]] - جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں8افرادمیں 8افراد ہلاک ہوئے جس میں اسلامک موومنٹ آف ازبکستان کا دہشت گرد راہنما طاہر یولدوش بھی ہلاک ہوا۔
 
== ستمبر ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} [[7 ستمبر]] - ایک [[برطانوی]] عدالت نے تین [[پاکستانی]] نزاد شہریوں عبد اللہ احمد، تنویر حسین اور اسد سرور کو ایک جہاز کو تباہ کرنے کی سازش کرنے کے جرم میں سزا سنائی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} [[25 ستمبر]] - [[امریکہ]] اور اس کے اتحادی [[برطانیہ]] اور [[فرانس]] نے ایران کو ایٹمی پلانٹ کی تنصیب کے حوالے سے پابندیاں لگانے کی دھمکی دی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|انڈونیشیا}} [[28 ستمبر]] - [[انڈونیشیا]] کی ریاست [[جاوا]] میں 7.1ریکٹر سکیل کے زلزلے کے نتیجے میں60افرادمیں 60افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[30 ستمبر]] - [[سماٹرا]] میں7میں 7.6ریکٹر سکیل کے زلزلے نے تباہی مچا دی جس سے 1000سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
 
'''{{پرچم|پاکستان}}'''
----
* [[8 ستمبر]] - شمالی [[وزیرستان]] میں امریکی ڈرون حملے میں10افرادمیں 10افراد ہلاک ہوئے جس میں القاعدہ کا راہنما الیاس کشمیری، مصطفےٰمصطفے ٰ الجزیری بھی ہلاک ہوئے۔
* [[14 ستمبر]] - شمالی وزیرستان میںامریکیمیں امریکی ڈرون حملے میں 4افراد ہلاک ہوئے۔
* [[24 ستمبر]] - شمالی وزیرستان میں امریکی حملے میں12افرادمیں 12افراد ہلاک ہوئے۔
* [[29 ستمبر]] - جنوبی اور شمالی وزیرستان میں دو امریکی حملوں میں 13طالبان جن میں دو ازبک دہشت گرد اور طالبان کمانڈر عرفان محسود ہلاک ہوئے۔
 
== اکتوبر ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برازیل}} [[2 اکتوبر]] - انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے2016کینے 2016کی سردیوں کی [[اولمپک]] کھیلوں کا [[برازیل]] کے دوسرے بڑے شہر [[ریودے جینیرو]] میں ہونے کا اعلان کیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|رومانیہ}} [[8 اکتوبر]] - ایک [[جرمن]] نزاد [[رومانیہ]] کے ناول نگارہرٹا مولر نے ادب کا [[نوبل]] انعام حاصل کیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|یورپ}} [[20 اکتوبر]] - [[یورپ]] کے ماہرین فلکیات نے [[نظام شمسی]] کے باہر 32نئے سیاروں کو دریافت کیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[25 اکتوبر]] - [[عراق]] کے شہر بغداد میں دو خود کش حملوں میں155افرادمیں 155افراد ہلاک اور700سے زائد زخمی ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[26 اکتوبر]] - [[افغانستان]] میں امریکی ہیلی کوپٹر گرنے سے 14امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔
 
'''{{پرچم|پاکستان}}'''
----
* [[15 اکتوبر]] - شمالی [[وزیرستان]] میں ایک امریکی ڈرون حملے میں4افرادمیں 4افراد ہلاک ہوئے۔
* [[21 اکتوبر]] - شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں3افرادمیں 3افراد ہلاک ہوئے جس میںالقاعدہمیں القاعدہ کا رہنما [[ابو ایوب المصری]] بھی شامل تھا۔
* [[24 اکتوبر]] - [[ڈمہ ڈولا]] میں امریکی ڈرون حملے میں27افرادمیں 27افراد ہلاک ہوئے جس میں دہشت گردوں کے متعدد اہم لیڈر بھی شامل تھے۔
 
== نومبر ==
* [[13 نومبر]] - ناسا نے چاند پر موجودگی کا انکشاف کیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|افغانستان}} [[20 نومبر]] - [[افغانستان]] کے صدر [[حامد کرزئی]] نے دوسری بار صدارت کا حلف اٹھایا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|روس}} [[25 نومبر]] کو [[روس]] میں ایک ٹرین بم حملے کے نتیجے میں25مسافرمیں 25مسافر ہلاک ہو گئے۔
 
'''{{پرچم|پاکستان}}'''
* [[4 نومبر]] - [[پاکستان]] کی پارلیمنٹ سے این آر او مسترد ہو گیا۔
* [[5 نومبر]] - شمالی [[وزیرستان]] میں ایک امریکی ڈرون حملے میں2افرادمیں 2افراد ہلاک ہوئے۔
* [[18 نومبر]] - شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں4افرادمیں 4افراد ہلاک اور5زخمی ہوئے۔
* [[20 نومبر]] کو میر علی گاﺅں میں امریکی ڈرون حملے میں8افرادمیں 8افراد ہلاک ہوئے۔
* [[20 نومبر]] کو پاکستان کے سابق وزیر اعظم [[غلام مصطفی جتوئی]] انتقال کر گئے۔
 
'''{{پرچم|پاکستان}}'''
* [[8 دسمبر]] کو شمالی وزیرستان میں ایک امریکی ڈرون حملے میں 3افراد ہلاک ہوئے جس میں القاعدہ کا لیڈر [[صالح الصومالی]] بھی ہلاک ہوا۔
* [[9 دسمبر]] کو جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں6افرادمیں 6افراد ہلاک ہوئے جن میں دو طالبان راہنما بھی شامل تھے۔
* [[17 دسمبر]] کو شمالی وزیرستان میںدومیں دو امریکی ڈرون حملوں میں32افرادمیں 32افراد ہلاک ہوئے ۔
* [[18 دسمبر]] کو شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں3میں 3 افراد ہلاک ہوئے۔
* [[25 دسمبر]] کو پاکستان کی فضائیہ نے اورکزئی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے جن میں10دہشتمیں 10دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
* [[26 دسمبر]] کو شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں13افرادمیں 13افراد ہلاک ہوئے۔
* [[27 دسمبر]] کو ملک بھر میں [[بے نظیر بھٹو]] کی دوسری برسی منائی گئی جس میں جیالوں نے اپنے خون کے چراغ روشن کیے۔