"جماع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{محفوظ}}
جماع کا لفظ [[عربی]] اساس جمع سے اخذ کیا جاتا ہے اور اس کے معنی جمع ہو جانا یا باہم ملنا کے ہوتے ہیں جبکہ اس باھم ملنے سے عمومی طور پر مراد جنسی طور پر ملنے کی ہوتی ہے<ref>ایک لغت روۓ خط میں [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=6801 لفظ جماع کا مفہوم]۔</ref>۔ اسی مفہوم کو عام طور پر جنسی روابط ، مباشرت ، ہم بستری وغیرہ کے ناموں سے بھی اختیار کیا جاتا ہے لیکن چونکہ یہ الفاظ نسبتا{{دوزبر}} سخت و معیوب ہیں لہذا طبی و دیگر ویکیپیڈیا کے مضامین میں '''جماع''' کی اصطلاح کو منتخب کیا گیا ہے جس کو انگریزی میں sexual intercourse اور [[طب]] میں coitus یا پھر copulation بھی کہا جاتا ہے۔ اور طبی تعریف کی رو سے [[مؤنث]] و [[مذکر]] کے مابین ایسا رابطہ کے جس میں مذکر کے جسم سے منی (sperm) کا انتقال ، مؤنث کے جسم کی جانب واقع ہو جماع کہلایا جاتا ہے<ref>ایک طبی لغت میں [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands_split.jsp?pg=/ppdocs/us/common/dorlands/dorland/two/000024176.htm لفظ copulation کا اندراج]۔</ref>۔ جماع کے برعکس ، [[جنس|جنس (sex)]] ایک ایسا لفظ ہے جو متعدد استعمالات رکھتا ہے؛ طب میں عام طور پر جنس سے مراد مؤنث یا مذکر صنف کی لی جاتی ہے<ref>طب میں لفظ [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands_split.jsp?pg=/ppdocs/us/common/dorlands/dorland/seven/000096351.htm sex کا مفہوم]۔</ref>، جبکہ جنس کا لفظ ، بلا تفریقِ جنسِ مؤنث و مذکر، دو (یا دو سے زائد) افراد کے درمیان اس قسم کے کسی بھی رابطے یا تعلق ظاہر کرتا ہے کہ جسمیں دونوں یا کسی ایک کے [[تولیدی اعضاء]] کو تحریک ملے<ref>ایک عمومی لغت میں [http://www.bartleby.com/61/96/S0299600.html sex کے معنی] (اندراج 4)۔</ref>۔
 
== مزید دیکھیۓ ==
* [[تولیدی نظام]]
* [[جنس|جنس (sex)]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
 
{{جنس}}
 
{{متضاد بین الویکی}}
 
[[زمرہ:انسانی تولید]]
[[زمرہ:بین الاشخاصی روابط]]
[[زمرہ:تزویج]]
[[زمرہ:تولیدی نظام]]
[[زمرہ:جنسی اعمال]]
[[زمرہ:خصوبت]]
[[زمرہ:انسانی تولید]]
[[زمرہ:بین الاشخاصی روابط]]
[[زمرہ:تولیدی نظام]]
 
[[br:Revelezh denel]]