"22 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
[[1942ء]] میکسیکو نے جرمنی اور جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا <ref name=uc/>
* [[1927ء]] چین کے علاقے نین شین میں آٹھ اعشاریہ تین کی شدت سے آنے والے زلزلے سے دولاکھ افراد ہلاک ہوئے <ref name=uc/>
* [[1762ء]] سوئیڈن اور ایران نے امن معاہدے پر دستخط کیے <ref name=uc/>
* 2010 کو بھارت کی ریاست کرناٹک کے شہر منگلور میں ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ زمین پر اترتے وقت حادثے کا شکار ہوا۔ اس طیارے میں 158 مسافر سوار تھے۔