"جمال عبد الناصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{منتخب مقالہ}}
 
[[ملففائل:NASSER3.jpg|thumbتصغیر|250px|جمال عبدالناصر]]
 
'''جمال عبدالناصر''' (پیدائش: [[15 جنوری]] [[1918ء]]، وفات: [[28 ستمبر]] [[1970ء]]) [[1954ء]] سے [[1970ء]] میں اپنی وفات تک [[مصر]] کے صدر رہے۔ وہ [[عرب]] قوم پرستی اور نو آبادیاتی نظام کے خلاف اپنی پالیسی کے باعث مشہور ہوئے۔ عرب قوم پرستی انہی کے نام پر ناصر ازم کہلاتی ہے۔ ناصر اب بھی عرب دنیا میں عربوں کی عظمت اور آزادی کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔
سطر 10:
 
== سیاسی زندگی کا آغاز ==
 
انہوں نے [[دوسری جنگ عظیم]] کے دوران مصر کو برطانوی قبضے سے آزاد کرانے کے لیے [[محوری طاقتوں]] خصوصاً اطالویوں سے رابطہ کیا تاہم منصوبے میں ناکام رہے۔ انہوں نے فوج میں ہم خیال افراد کا ایک گروہ تشکیل دیا جو '''حركة الضباط الأحرار''' کہلایا۔
 
اسی گروہ نے 23 جولائی 1952ء کو بغاوت کرتے ہوئے حکومتی دفاتر، ریڈیو اسٹیشنوں، تھانوں اور [[قاہرہ]] میں فوج کے صدر دفتر پر قبضہ کر لیا۔ اس بغاوت کے نتیجے میں 1948ء کی [[عرب اسرائیل جنگ 1948ء|عرب اسرائیل جنگ]] کے ہیرو جنرل [[محمد نجیب]] مصر کے صدر بن گئے۔
 
[[ملففائل:Nasser-Time_Mag.jpg|thumbتصغیر|300px|ناصر 1958ء میں ٹائم میگزین کے سرورق پر]]
 
جمال 23 جون 1956ء کو مصر کے صدر بنے۔ ان کے دور صدارت کے کارناموں میں [[نہر سوئز]] سے برطانوی افواج کا انخلا اور [[اسوان ڈیم]] کی تعمیر ہیں۔
سطر 35:
== روسی اثر کا بڑھنا ==
 
[[ملففائل:Gamal-002.jpg|thumbتصغیر|300px|ناصر اور خروشیف]]
 
9 سے 26 مئی 1964ء تک مصر کے دورے کے دوران سوویت وزیراعظم [[نکیتا خروشیف]] نے ناصر کو "ہیرو آف سوویت یونین"، آرڈر آف لینن" اور "سوویت گولڈن اسٹار" کے اعزازات سے نوازا۔
سطر 81:
== انتقال ==
 
[[ملففائل:Nasserf.jpg|thumbتصغیر|300px|ناصر کا جنازہ]]
 
ناصر [[28 ستمبر]] [[1970ء]] کو [[قاہرہ]] میں عرب ممالک کے رہنماؤں کے اجلاس کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
سطر 95:
 
جمال ناصر کے عہد کے مظالم پر مندرجہ ذیل کتب لکھی گئیں:
 
* ''سیاہ دروازہ''، احمد رائف
* ''قیدی کا روزنامچہ''، کمال فرماوی
سطر 114 ⟵ 113:
[http://www.nasser.org/ باضابطہ ویب سائٹ]
 
{{Commonscatزمرہ کومنز|Gamal Abdel Nasser}}
 
[[زمرہ:عرب قوم پرست]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ قاہرہ]]
[[زمرہ:مصر کے وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:مصری مسلم]]
[[زمرہ:مصری اشتراکیت پسند]]
[[زمرہ:وفیات بسبب دورہ قلب]]
[[زمرہ:اسکندریہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:سوریہ کے صدور]]
[[زمرہ:1918ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1970ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اسکندریہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے]]
[[زمرہ:سرد جنگ کے رہنما]]
[[زمرہ:مصریسوریہ کے صدور]]
[[زمرہ:عرب قوم پرست]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ قاہرہ]]
[[زمرہ:مصر کے وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:مصری اشتراکیت پسند]]
[[زمرہ:مصری سیاستدان]]
[[زمرہ:سوریہ کےمصری صدور]]
[[زمرہ:مصری مسلم]]
[[زمرہ:وفیات بسبب دورہ قلب]]