"23 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
* [[1991ء]] - لیڈی ڈیانا 4روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1965ء]] - سری لنکا کی سابق وزیراعظم بندر ا نائیکے نے پاکستان کے خلاف جنگ کو بھارت کی ننگی جارحیت قرار دیا<ref name=uc/>
* [[1965ء]] - پاک بھارت جنگ کا خاتمہ، اسلامی کونسل کی قرار دادقرارداد پر عملدرآمد شروع<ref name=uc/>
* [[1963ء]] - مسلم کُش فسادات: احمد آباد میں 500 مسلمانوں کے قتل پر حکومت ِپاکستان کا بھارت سے احتجاج<ref name=uc/>
* [[1961ء]] - سابق صدر محمد ایوب خان نے کراچی میں ہوٹل انٹرکانٹی نینٹل کا سنگ بنیاد رکھا<ref name=uc/>
سطر 16:
* [[1915ء]] – [[کلفورڈ شل]]، امریکی ماہر طبیعیات و محقق، [[نوبل انعام برائے طبیعیات|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 2001)
* [[1930ء]] – [[صہبا اختر]]، پاکستانی شاعر و نغمہ نگار (و۔ 1996)
* [[1930ء]] – [[رے چارلس]]، امریکی گلوکار-گلوکارہ،گلوکارہ اور اداکار (و۔ 2004)
* [[1935ء]] – [[پریم چوپڑا]]، پاکستانی-بھارتی اداکار
* [[1950ء]] – [[میاں محمد شہباز شریف]]، موجودہ [[وزیراعلیٰ پنجاب]]، [[پاکستان]]