"جمالیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{فلسفہ}}
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
 
فلسفے کی ایک صنف جو فن کے [[حسن]] اور فن [[تنقید]] کی قدروں اور معیاروں سے بحث کرتی ہے۔ جمالیات کی اصطلاح پہلی بار [[باؤم گارٹن]] نے 1750ء میں استعمال کی اور اس سے مراد علم حیسات لی ، جس کا بنیادی مقصد [[حسن]] کی تلاش قرار دیا ۔ کانٹ نے ماورائی جمالیات کی ترکیب استعمال کی جس سے حیساتی تجربے کے بنیادی اصول لیے۔ اس اصطلاح کے جدید معنی [[ہیگل]] نے 1820ء میں متعین کیے ۔ پرانے زمانے میں جمالیات سے مراد وہ علم تھا جو حسن یا جمال اور رفعت کی ہیئت سے متعلق مجرد تصورات پر بحث کرتا تھا۔ مگر جدید [[فلسفہ]] کے نزدیک جمالیات وہ [[سائنس]] ہے جو تخلیقی تجربہ ، تحربۂ حسن اور نقدونظر کی قدروں اور معیاروں سے بحث کرتی ہے اور نوعیت اور عمل کے اعتبار سے منطق اور نفسیات سے مختلف ہے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Aesthetics}}
{{فلسفہ}}
 
[[زمرہ:جمالیات]]
{{فلسفہ}}
[[زمرہ:علم الاقدار]]
[[زمرہ:فلسفہ کی شاخیں]]
 
[[زمرہ:جمالیات]]