"25 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 8:
* [[1981ء]] – سینڈرا ڈے ڈی کونر امریکی عدالت عظمی کی پہلی خاتو ن منصف بنیں۔
* [[1990ء]] – [[اقوام متحدہ]] کی سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فضائی امتناع نافذ کرنے کے لیے ووٹ لیا کیوبا مخالفت میں ووٹ دینے والا واحد ملک تھا۔
* [[2003ء]] – ہوکیڈو کے جاپانی جزیرہ میں آ ٹھ اعشاریہ صفر کی شدت کا زلزلہ آیا۔
 
== ولادت ==
* [[1866ء]] – [[تھامس ہنٹ مورگن]]، امریکی حیاتیات دان، ماہر جینیات،جینیات اور ماہر جنینیات، [[نوبل انعام برائے فعلیات و طب|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 1945ء)
* [[1897ء]] – [[ویلیم فالکنر]]، امریکی ناول نگار و افسانہ نگار، [[نوبل انعام برائے ادب|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 1962ء)
* [[1903ء]] – [[ابو الاعلیٰ مودودی]]، پاکستانی مفسر قرآن و بانی [[جماعت اسلامی]] (و۔ 1979ء)