"جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
'''جمشید'''خاندان [[پیش دادیان]] ایران کا مشہور افسانوی بادشاہ جو حضرت عیسٰی علیہ السلام سے 800 سال پہلے ہوا ۔
== نام ==
'''جمشید''' دو قدیم الفاظ کا مرکب ہے۔ جم اور شید ۔ جم [[سنسکرت]] کا ’’یم ‘‘ ہے یعنی پاتال کا مالک اور ’’شید‘‘ کے معنی روشن ہیں۔ مشہور آریائی بادشاہ ہے۔<br />
جمشید کا اوستا میں نام یہنہ آیا ہے اور اس کے باپ کا نام دیوہونت۔ اوستا میں یمنہ کے معنی جڑواں اور ہمزاد کے ہیں۔ یہ نام رگ وید میں بھی آیاہے۔ برہمنی کتابوں میں یم اور اس کی بہن ہمنی بمنزلہ آدم و حوا کے ہیں۔ شید اوستامیں اس کے نام کا جز نہیں ہے، لیکن دوسرے خطعات میں خشت اس کے نام کا جزو ہے۔ مسلمان مورخوں نے جمشید کی تفصیل لکھی ہے۔ ابوالفدا لکھتا ہے جم بمعنی چاند شید بمعنی شعائیں، یعنی شعاع قمر۔ ابن اثیر، ابن مسکویہ اور صاحب مجمل اس بادشاہ کی نیکی کے متعرف ہیں، مجمل ہے کہ وہ اپنی نیکی اور اچھائی کی وجہ سے جمشید کہلاتا تھا۔ دوسری جگہ لکھاہے کہ جم شید بمعنی سورج کے ہے۔ شاید خشت اوتائی لفظ مرور زماننہ سے شید بن گیا ہو۔<ref>عبدالحئی حبیبی۔ تقلیمات طبقات ناصری جلد دوم، 367 تا 368</ref> شمالی ہند کے بہت سے مسلم قبائل جمشید کو اپنا مورث اعلیٰ قرار دینے لگے ہیں۔
 
سطر 15:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:زرتشتیت]]
[[زمرہ:ایرانی دیو مالا]]
[[زمرہ:افسانوی کردار]]
[[زمرہ:ایرانی دیو مالا]]
[[زمرہ:زرتشتیت]]
[[زمرہ:شاہنامہ فردوسی کے کردار]]