"حماس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
کچھ الفاظ درست کیے ہین مثلا خالد میشال درج تھا اور ایک آدھ سطر یحیٰ عیاش بارے ایڈ کی ہے۔
سطر 51:
حماس انتظامی طور پر دو بنیادی گروہوں میں منقسم ہے۔
 
پہلامعاشرتی امور جیسے کہ سکولوں، ہسپتالوں اور مذہبی اداروں کی تعمیر اوردوسرا عسکریت پسند کارروائی۔ اس قسم کی کاروائیاں زیادہ تر فلسطین کی زیر زمین ازیدانعزالدین القاسمہالقسام بریگیڈ سر انجام دیتی ہے۔
 
کہا جاتا ہے کہ حماس کی ایک شاخ اردن میں بھی ہے جہاں اس کے ایک رہنما خالد میشالمشعل کو اسرائیل نے متعدد مرتبہ قتل کرنےکی کوشش کی۔
 
[[شاہ حسین]] نے تو کسی نہ کسی طرح حماس کو برداشت کیے رکھا البتہ ان کے جانشین کنگ عبداللہ دوم ، جس کی والدہ ایک انگریز عورت ہے، نے حماس کا ہیڈ کوارٹر بند کر دیا۔ اس کے بعد تنظیم کے افضلبڑے رہنما قطر جلا وطن کر دیے گئے۔
 
اس خطے میں امریکی پشت پناہی سے قیام امن کی کوششوں کے سلسلے میں ہونے والے اوسلو معاہدے کی مخالفت میں حماس پیش پیش تھی۔
سطر 61:
اس معاہدے میں فلسطین کی جانب سے اسرائیلی ریاست کے تحفظ کی یقین دہانی کے بعد اسرائیل کا مقبوضہ علاقوں سے جزوی اور مرحلہ وار انخلاء شامل تھا۔
 
انیس سو پچیانوےپچانوے میں حماس نے اپنے ایک بم بنانے والے کارکن یحیییحییٰ عیشعیاش کے اسرائیل کے ہاتھوں قتل ہونے کے بعد فروری اور مارچ انیس سو چھیانوے کے دوران بسوں کو خودکش حملوں کا نشانہ بنایا۔بنایا۔یحییٰ عیاش بنیادی طور پر یاک انجینئر اور عز الدین القسام برگیڈ کی کاروائیوں میں جدت لانے والا گوریلا کمانڈر تھا جس کو اسرائیلی مھندس الموت(موت کا انجینئر)کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ان خودکش حملوں کے بعد اسرائیل نے امن کے منصوبے پر عمل درآمد روک دیا اور اس کے بعد اسرائیل کےقدامت پسند رہنما [[بنیامین نیتن یاہو]] نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ وہ اوسلو معاہدے کے مخالفوں میں سے ایک ہیں۔
 
ان خودکش حملوں کے بعد اسرائیل نے امن کے منصوبے پر عمل درآمد روک دیا اور اس کے بعد اسرائیل کےقدامت پسند رہنما [[بنیامین نیتن یاہو]] نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ وہ اوسلو معاہدے کے مخالفوں میں سے ایک ہیں۔
 
حماس نے مہاجرین کے کیمپوں اور گاؤں میں شفاخانے (کلینک) اور سکول قائم کیے جہاں فلسطینیوں کا علاج کیا جاتا تھا۔ اس وقت فلسطینی پی این اے کی بدعنوان اور نااہل حکومت سے مایوس ہو چکے تھے اور ان کی اکثریت نے حماس کے خودکش حملوں پر خوشی کا اظہار کیا اور ان خودکش حملوں کو اسرائیل سے انتقام لینے کا سب سے بہتر راستہ جانا۔