"2 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
== واقعات ==
* [[1187ء]] - [[صلاح الدین ایوبی]] کے ہاتھوں [[فتح بیت المقدس]]
* [[1988ء]] - حیدرآباد میں ہونے وال سندھی مہاجر فسادات میں ایک سو بیس افراد قتل کردئیے گئے ۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1986ء]] - بھارتی وزیر اعظم راجیو گاندھی پرناکام خودکش حملہ کیا گیا۔ <ref name=uc/>
* [[1981ء]] - علی خمینی ایران کے صدرمنتخب ہوئے۔ <ref name=uc/>
* [[1952ء]] - پاکستان کے گورنر جنرل غلام محمد نے ٹیلی فون انڈسٹریز آف پاکستان کا ہری پور ہزارہ میں سنگِ بنیاد رکھا۔ <ref name=uc/>
* [[1870ء]] - اٹلس نے روم کو خود سے ملحق کر لیا اور روم کواٹلی کا دار الخلافہ مقرر کیا۔ <ref name=uc/>
 
== ولادت ==
سطر 13:
* [[1852ء]] – [[سر ولیم ریمسی]]، انگریز کیمیا دان اور [[نوبل انعام برائے کیمیا|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 1916)
* [[1869ء]] – [[موہن داس گاندھی]]، بھارتی تحریک آزادی کے اہم رہنما۔ (وفات: (1948ء)
* [[1871ء]] – [[کورڈل ہل]]، امریکی کپتان، وکیل،وکیل اور سیاست دان، سنتالیسویں [[وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا]]، [[نوبل امن انعام|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 1955ء)
* [[1896ء]] – [[لیاقت علی خان]]، پاکستان کے پہلے وزیر اعظم (و۔ 1951ء)
* [[1904ء]] – [[لال بہادر شاستری]]، بھارتی محقق اور سیاست دان، دوسرے [[وزیراعظم بھارت]] (و۔ 1966ء)
* [[1917ء]] – [[کرسچن ڈی دووی]]، انگریز حیاتیات دان اور [[نوبل انعام برائے فعلیات و طب|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 2013ء)
* [[1933ء]] – [[جان بی گرڈن]]، انگریز حیاتیات دان اور [[نوبل انعام برائے فعلیات و طب|نوبل انعام]] یافتہ
* [[1938ء]] – [[وحید مراد]]، پاکستانی اداکار، تخلیق کار،کار اور فلم نگار(و۔ 1983ء)
* [[1946ء]] – [[جنرل سونتی]]، تھائی جنرل اور سیاست دان
* [[1954ء]] – [[لورین براکو]]، امریکی اداکارہ اور تخلیق کار
سطر 29:
== تعطیلات و تہوار ==
* [[موہن داس گاندھی|گاندھی]] کے یوم ولادت سے متعلقہ:
* * [[گاندھی جینتی]]، بھارت میں
* * [[عالمی یوم عدم تشدد]]
* [[جمہوریہ گنی|یوم آزادی جمہوریہ گنی]]،