"یہود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
| population = '''14.7–17.4 ملین
| image = Rembrandt Harmensz. van Rijn 063.jpg
| caption = یہودی روایت کے مطابق، [[یعقوب]] [[بنی اسرائیل]] کے قبائل کا باپ تھا.تھا۔
| region1 = {{flag|Israel}}
| pop1 = 6,481,182
| ref1 = <ref>{{cite report |date=2016 |title=Population, by Population Group |url=http://www.cbs.gov.il/publications16/yarhon0316/pdf/b1.pdf |publisher=Israel Central Bureau of Statistics |accessdate=4 Mayمئی 2016}}</ref>
| region2 = {{flag|United States}}
| pop2 = 5,300,000–6,800,000
| ref2 = <ref name="JDB">{{cite report |author=DellaPergola, Sergio |date=2015 |title=World Jewish Population, 2015 |url=http://www.jewishdatabank.org/Studies/downloadFile.cfm?FileID=3394 |publisher=Berman Jewish DataBank |accessdate=4 Mayمئی 2016}}</ref>
| region3 = {{flag|France
| pop3 = 467,500
سطر 70:
 
[[ملف:Star of David.svg|thumb|یہودیوں کا نشان "[[ستارہ داودی]]"]]
'''یہودی''' (جمع: '''یہود''') [[یہودیت]] کے پیروکاروں کو کہتے ہیں جو قدیم [[بنی اسرائیل]] کی اولاد ہیں۔ دنیا بھر میں یہودیوں کی موجودہ تعداد کا مکمل اندازہ تو نہیں لگایا جاسکتا تاہم ان کی تعداد 12 سے 14 ملین کے درمیان میں ہے جن کی اکثریت امریکہامریکا اور اسرائیل میں رہائش پزیر ہے۔
 
== تاریخ ==
[[ابراہیم]] کے دو بیٹے تھے۔ [[اسماعیل]] اور [[اسحاق]]۔ اسحاق کے بھی دو بیٹے تھے ایک [[یعقوب]] اور ایک عیسو۔ [[عیسو]] پیغمبر نہیں تھے جبکہ یعقوب پیغمبر تھے۔ یعقوب کے بارہ بیٹے تھے جن میں سے ایک کا نام "[[یہوداہ]]" تھا۔ "یہودی" کا لفظ اسی سے ہے۔ یعقوب کا لقب تھا "[[اسرائیل]]"۔ اسرائیل کا مطلب ہے اللہ کا بندہ۔ یہی بنی اسرائیل یعنی اسرائیل کی اولاد "یہودی" کہلائے۔ [[آدم]] سے لے کر [[ملاکی]] تک جتنے بھی انبیا گزرے ہیں یہودی ان سب کو انبیا مانتے ہیں۔ یہودی ملاکی کو آخری بائبلی نبی سمجھتے ہیں۔ اور ملاکی کے بعد جتنے بھی نبی آئے انہیں یہودی نہیں مانتے۔ اور ابھی تک مشیاخ (مسیح) کے انتظار میں ہیں، ان کے نزدیک مسیح ہی آخری پیغمبر ہو گا۔ اس طرح یہودی [[توریت]] کو اللہ کی طرف سے نازل شدہ مانتے ہیں لیکن [[انجیل]] اور [[قرآن]] کو نہیں مانتے۔
{{یہود اور یہودیت سائیڈ بار}}