"نشاۃ ثانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (4)
سطر 1:
[[ملف:Sanzio_01"The School of Athens" by Raffaello Sanzio da Urbino.jpg|thumb|"ایتھنز کا مدرسہ" از [[رافیل]]]]
'''نشاۃ ثانیہ''' ([[فرانسیسی]] و [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Renaissance، [[اطالوی]]: Rinascimento) [[قرون وسطیٰ]] میں [[یورپ]] خصوصاً [[اطالیہ]] سے اٹھنے والی ایک ثقافتی تحریک تھی جو 14 ویں سے 17 ویں صدی تک جاری رہی۔ یہ عہد قدیم ذرائع کی بنیاد پر علم کی تحصیل، شاہی و پاپائی سرپرستی میں اضافے، مصوری میں متعین سمت میں پیشرفت اور سائنس کے میدان میں ترقی کا احاطہ کرتا ہے۔